زیک

مسافر
warthog کی قریب سے تصویر لینے کی کئی دنوں سے کوشش کر رہے تھے لیکن ہمیں دیکھتے ہی وہ دوڑ لگا دیتے تھے۔ آخر آج موقع مل ہی گیا۔

 

زیک

مسافر
ایک جگہ کافی تعداد میں ہڈیاں بکھری ہوئی دیکھیں۔ معلوم نہ ہو سکا کہ کئی جانوروں کی ہڈیاں وہاں کیوں اکٹھی ہیں۔

 
Top