زیک
مسافر
نہیں ہڈیاں کھاتا نہیں دیکھاکوئی زرافہ ہڈیاں کھاتا ہوا بھی دکھائی دیا؟
کہیں پڑھا تھا اور کافی حیرت ہوئی کہ زرافے باوجود چرندے ہو نے کے فاسفورس ،کیلشیم وغیرہ کی کمی دور کرنے کے لیے ہڈیاں بھی کھاتے ہیں ۔
نہیں ہڈیاں کھاتا نہیں دیکھاکوئی زرافہ ہڈیاں کھاتا ہوا بھی دکھائی دیا؟
کہیں پڑھا تھا اور کافی حیرت ہوئی کہ زرافے باوجود چرندے ہو نے کے فاسفورس ،کیلشیم وغیرہ کی کمی دور کرنے کے لیے ہڈیاں بھی کھاتے ہیں ۔
شاید کوئی سیزنل قسم کی کنڈیشن ہوتی ہو۔نہیں ہڈیاں کھاتا نہیں دیکھا
لیکن یہ تو سوچا کہ مجھے عربی آتی ہو گی۔کس نے کہا کہ آپ بے حیا ہو؟ لا حول ولا قوۃ۔
میں آپ کے بارے میں ایسا سوچ بھی نہیں سکتا۔
اب وہ ہاتھی نہیں رہے کئی شادیوں کے بعد tame ہو چکے ہیں۔قیصرانی بھائی یاد آگئے۔ اللہ انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین!
جانور کی ایک اچھی تصویر لینے کے لئے جانے کتنی تصاویر کھینچنی پڑتی ہیں۔آپ نے اسے کہا تھا۔۔۔۔ریڈی۔۔۔ایک۔دو۔ تیییییین۔؟
شکریہ اے خانواقعی بہترین تصویر ہے
آپ کو عربی تو آتی ہوگئی کئی سال لیبیا میں جو رہے ہیںلیکن یہ تو سوچا کہ مجھے عربی آتی ہو گی۔
جی ہاں۔ اتنا ہی نہیں اس سے بھی زیادہ آتی ہے آپ کو۔لیکن یہ تو سوچا کہ مجھے عربی آتی ہو گی۔
Hawk پرندہ کو باز یا شاہین بھی کہتے ہونگے۔
نازک طبیعت والے نا ہی دیکھیں تو بہتر ہے۔
مریم افتخارنازک طبیعت والے نا ہی دیکھیں تو بہتر ہے۔
ہاک کو ساگ اور ساگ کو ہاک؟ واہHawk پرندہ کو باز یا شاہین بھی کہتے ہونگے۔
ہاک کو ساگ بھی کہتے ہیں۔
ساگ (سبزی) کو ہماری زبان میں ہاک یا ہاکھ کہتے ہیں۔
ائیر سٹرپ پر جہاز وغیرہ بھی تھے ؟21 جون کی گیم ڈرائیو کے نقشے
جی ہاں۔ امیر سیاح جہاز پر آتے جاتے ہیں۔ کئی جہاز آتے جاتے دیکھے۔ چھوٹے دس بیس لوگوں کے لئے۔ کچھ تصاویر بھی لی تھیں لیکن پسند نہیں آئیں لہذا پوسٹ نہیں کیںائیر سٹرپ پر جہاز وغیرہ بھی تھے ؟