اردو میں ٹیکسولوجی کا سخت فقدان ہےکیا ہرن صرف deer کو کہتے ہیں یا antelope کے لئے بھی استعمال کر سکتے ہیں؟ کیا نیل گائے ایک ہرن ہے؟
ٹیکسولوجی کیا بلا ہے؟اردو میں ٹیکسولوجی کا سخت فقدان ہے
ٹیکسولوجی یا ٹیکسونومیٹیکسولوجی کیا بلا ہے؟
پودوں کا پیار ہماری سمجھ سے بہت اوپر ہےکیا یہاں پیار نہیں ہو رہا؟
سیرنگیٹی نیشنل پارک کافی بڑا ہے تقریباً پندرہ ہزار مربع کلومیٹر۔ لہذا کوئی ایک جگہ طے کرنی ہو گی جہاں سے فاصلہ ناپا جائے۔سیرنگیٹی اور تارنگیرے کا درمیانی فاصلہ کتنا ہے؟؟؟
قریب سے ہاتھی کئی دفعہ گزرے۔ شیر اور تیندوا بھی۔ جب ہاتھی قریب ہو تو کوئی الٹی پلٹی حرکت نہ کریں تو وہ اپنے راستے پر مگن رہے گا
Fight or flight response کی کہانی ہے۔ جانور زیادہ قریب ہو تو آپ کو خطرہ تصور کر لے تو حملہ کرنے کا چانس زیادہ ہےیہ اصول زیادہ تر جنگلی جانوروں کے نزدیک ہونے پر اپنانے کی ضرورت رہتی ہے۔ کوئی بھی الٹی سیدھی حرکت کو جانور threat سمجھ سکتا ہے۔
یہ واقعی لگژی کیمپنگ تھی۔ بہترین۔خوب! صفائی کا بہت اچھا انتظام ہے