منظر
زیک مسافر اگست 24، 2018 #1,322 فہد اشرف نے کہا: سے پنجہ کہہ سکتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل پنجے کہہ لیں
زیک مسافر اگست 24، 2018 #1,323 انہیں انگریزی میں bat-eared fox کہتے ہیں تو اردو ترجمہ چمگادڑ کے کانوں والی لومڑی ہوا۔
عبدالقیوم چوہدری محفلین اگست 24، 2018 #1,328 زیک نے کہا: دیمک کا ٹیلا یا پہاڑی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہاں وہ لمبی تھوتھنی والی ٹرمائیٹ ایٹر نہیں دِکھی؟
زیک نے کہا: دیمک کا ٹیلا یا پہاڑی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہاں وہ لمبی تھوتھنی والی ٹرمائیٹ ایٹر نہیں دِکھی؟
زیک مسافر اگست 24، 2018 #1,329 عبدالقیوم چوہدری نے کہا: یہاں وہ لمبی تھوتھنی والی ٹرمائیٹ ایٹر نہیں دِکھی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آرڈوارک کی بات کر رہے ہیں؟ نہیں نظر آئے۔ شاید اس لئے کہ nocturnal animal ہے
عبدالقیوم چوہدری نے کہا: یہاں وہ لمبی تھوتھنی والی ٹرمائیٹ ایٹر نہیں دِکھی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آرڈوارک کی بات کر رہے ہیں؟ نہیں نظر آئے۔ شاید اس لئے کہ nocturnal animal ہے
زیک مسافر اگست 24، 2018 #1,332 چلیں زوم ان کرتے ہیں اس امپالے کو یہاں کئی بار لٹکے دیکھا لیکن 24 گھنٹوں میں کئی بار چکر لگانے کے باوجود وہ تیندوا نہ نظر آیا جس نے اس امپالے کو شکار کر کے یہاں پہنچایا۔
چلیں زوم ان کرتے ہیں اس امپالے کو یہاں کئی بار لٹکے دیکھا لیکن 24 گھنٹوں میں کئی بار چکر لگانے کے باوجود وہ تیندوا نہ نظر آیا جس نے اس امپالے کو شکار کر کے یہاں پہنچایا۔
زیک مسافر اگست 24، 2018 #1,334 پھر ہم لنچ کرنے سفاری لوج واپس گئے۔ وہاں کھانا کھا کر ہم باہر بیٹھے اور دوربین سے نیچے جانوروں کو دیکھنے لگے۔ وہیں دریا کے کنارے یہ ہاتھی دیکھے۔
پھر ہم لنچ کرنے سفاری لوج واپس گئے۔ وہاں کھانا کھا کر ہم باہر بیٹھے اور دوربین سے نیچے جانوروں کو دیکھنے لگے۔ وہیں دریا کے کنارے یہ ہاتھی دیکھے۔
زیک مسافر اگست 24، 2018 #1,336 دو گھنٹے لوج پر گزارنے کے بعد ہم پھر روانہ ہوئے۔ یہ سؤر warthog لوٹ پوٹ ہو کر خود پر کیچڑ مل رہے تھے