منحوس کاہے کو جی ؟
شکریہ اے خانزبردست زیک ساری تصاویر بہت ہی خوبصورت ہیں
اس میں کوئی شک نہیںکسی جانور سے ساتھ اس کا بچہ بھی ہو تو تصویر بہت پیاری لگتی ہے۔
شیر بھی مسلسل نہیں سوتا۔ ہر گھنٹے کچھ اٹھتا ہے ادھر ادھر دیکھتا ہے کبھی جگہ بھی بدلتا ہے اور پھر سو جاتا ہےشیروں کے علاوہ کون سا جانور ایسا بے خوف اور بے فکر سوتا ہو گا؟
بقول بیٹی کے کہانی میں اسے foreshadowing کہتے ہیں۔ آگے ذکر آئے گا وجہ کامنحوس کاہے کو جی ؟
لگتا ہے کہ گھونسلے اُگے ہیں اِس درخت پہ۔
رات والے جانور, مثلاً ۔۔۔کھانے کے بعد ہمارا نائٹ سفاری کا پلان تھا۔ اس کے لئے لوج والوں کا اپنا انتظام تھا۔ ڈرائیور کے ساتھ ساتھ ایک گارڈ بھی ہمارے ساتھ تھا جس نے ایک ہاتھ میں بندوق اور دوسرے میں سپاٹ لائٹ پکڑی ہوئی تھی۔
گاڑی کھلی تھی۔ ہم روانہ ہوئے۔ ہیڈلائٹس اور سپاٹ لائٹ کے ذریعہ مختلف جانور دیکھے۔ کچھ کی تصویر لینے کی کوشش کی لیکن اچھی تصاویر نہیں آ رہی تھیں لہذا کیمرہ بند کیا اور منظر انجوائے کیا۔
ہم تقریباً ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو کے بعد واپس ہوئے۔
اس نائٹ ڈرائیو میں ہم نے یہ جانور دیکھے:
آخر میں ایک جگہ رکے اور تمام لائٹیں بند کر دیں۔ تب بھی خوب روشنی تھی۔ اس کی وجہ وہ منحوس چاند تھا۔ بکنگ کرتے ہوئے میں بھول گیا تھا کہ نائٹ سفاری چمکتے چاند کی روشنی میں ہو گی۔ اگر چاند کی اتنی روشنی نہ ہوتی تو شاید رات والے جانور زیادہ دکھائی دیتے۔
- Zebra
- Impala
- Wildebeest
- Giraffe
- Waterbuck
- Dik-dik
- Bat-eared fox
- Egyptian goose
- Bushbuck
- African hare
وہ جانور جو رات کو ایکٹو ہوتے ہیں اور دن کو غائب رہتے ہیں۔ بش بے بی، پورکوپائن، آرڈوارک، سیویٹ، وغیرہرات والے جانور, مثلاً ۔۔۔
پتا مینوں ککھ وی نہیں پر پڑھ لیے ہیں۔وہ جانور جو رات کو ایکٹو ہوتے ہیں اور دن کو غائب رہتے ہیں۔ بش بے بی، پورکوپائن، آرڈوارک، سیویٹ، وغیرہ
پورکوپائن کا تو پتا ہو گا۔ ساہی یا خارپشت کہتے ہیں شاید اردو میں۔پتا مینوں ککھ وی نہیں پر پڑھ لیے ہیں۔
یہ 'سے' ہو گی یقیناً۔ جس کے شکار اور حرام حلال کے بارے میں بحثیں پڑھیں سنی ہوئی۔پورکوپائن کا تو پتا ہو گا۔ ساہی یا خارپشت کہتے ہیں شاید اردو میں۔
منحوس؟کھانا کھایا پھر اس منحوس چاند کی تصویر کھینچی
اوکے وجہ اوپر لکھی ہے