نور ازل
محفلین
واقعی خوبصورت ہے۔۔
زبردست
ویور چڑیا سے ملتا جلتا ہی ہےیہ تو عام چڑیا جیسا لگ رہا ہے۔
اس کی تو شان ہی نرالی ہے
واہمگرمچھ کی مختلف اقسام میں سب سے بڑا saltwater crocodile ہے۔ اس کے بعد Nile crocodile جو سیرنگیٹی میں پایا جاتا ہے۔ یہ کافی بڑا مگرمچھ تھا۔ لمبائی میں شاید بارہ سے پندرہ فٹ۔
عمر میں کچھ بڑا ہی محسوس ہوا۔ بوڑھے کا صحیح نہیں کہہ سکتاکھال لٹکی لٹکی معلوم ہو رہی ہے۔ بوڑھا تھا؟
یہ ایسے ہی ہیں۔یہ کچھ تصاویر میں درخت کچھ زیادہ پھیلے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ یہ ایسے ہی ہیں، یا کچھ قصور وائڈ اینگل کیمرے کا بھی ہے؟
نیشنل پارکس اور کنزرویشن ایریاز میں پارک رینجرز ہوتے ہیں۔ کچھ سال پہلے پوچنگ بڑا مسئلہ تھا خاص طور پر ہاتھیوں کے لئے لیکن پارک رینجر پیٹرلز کافی بڑھائے گئے ہیں اور خیال ہے کہ اب یہ اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے۔یہ کسی نے خود تو نہیں توڑا؟
ویسے حفاظت کا کیا انتظام ہے؟ کیمرے تو یہاں لگ نہیں سکتے۔
واقعی خوبصورت ہے۔۔
شکریہزبر
زبردست
آپ سےکہتا | کہتی ہے: چل اکٹھے سیلفی لیتے ہیں۔
دکھنے میں گاڑیاں گئی گزری لگ رہی ہیں۔ جیسے انڈیا کے کسی گاوَں کی تصویر ہے۔ اور موٹر سائیکلز کی حالت قابلِ رحم ہے۔اب وقت ہو چلا تھا کہ تارنگیرے سے چلا جائے۔ ہماری فلائٹ شام کو تھی لیکن راستہ لمبا تھا اور ہم راستے میں souvenir خریدنا چاہتے تھے اور لنچ بھی کرنا تھا۔
اروشا سے کچھ پہلے ہم ایک دکان پر رکے جو خاص سیاحوں کے لئے لگ رہی تھی۔ بہرحال وہاں کچھ دیر پھرنے کے بعد بیٹی کو جانوروں کی دو figurines اور سیرنگیٹی کے منظر کی ایک کینوس پینٹنگ پسند آئیں۔ دکان پر آپ تنزانین شلنگ یا امریکی ڈالر دونوں استعمال کر سکتے تھے اور ایکسچینج ریٹ بھی برا نہ تھا۔ اس وقت تک میرے پاس تنزانین کرنسی ختم ہونے والی تھی لہذا ڈالر استعمال کئے۔
اروشا کے قریب ٹریفک بڑھ گئی۔
چلتی گاڑی سے ایک منظر
کیوں گئے سؤر کے بچے کے پاس؟
بہت خوبصورت تصویر!
کیا نظر آیا؟
دلفریب چال!
بارہ پندرہ فٹ اونچا سوراخ تھا۔ اندر کچھ اڑنے والے کیڑے مکوڑے تھے۔ چمگادڑ یا پرندے نہیں نظر آئےکیا نظر آیا؟