عرفان سعید

محفلین
سیاحتی منزل کا انتخاب لاجواب!
فوٹو گرافی تو انتہائی شاندار!
سفر نامے کی حیرت انگیز رفتار!
ہماری جانب سے داد بے شمار!
 

زیک

مسافر
گدھ پاکستان میں بے تحاشا ہوا کرتے تھے ۔اور اب تو ماحول کی خرابی سے بالکل معدو م ہوگئے ہیں سندھ میں ۔
ہم بچپن میں سندھ میں سیکڑوں نہیں ہزاروں کی تعداد میں دیکھتے تھے، انہیں۔
گدھ کے متعلق کچھ معلومات ڈھونڈ رہا تھا تو یہ ملا:

Indian vulture crisis - Wikipedia

اس کے مطابق cattle کو کوئی دوائی دی جاتی رہی ہے جو گدھ کے لئے مہلک ہے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
گدھ کے متعلق کچھ معلومات ڈھونڈ رہا تھا تو یہ ملا:
Indian vulture crisis - Wikipedia
اس کے مطابق cattle کو کوئی دوائی دی جاتی رہی ہے جو گدھ کے لئے مہلک ہے۔
کئی برس قبل جب یہ ڈیکلائن مشاہدے میں آیا تھا اس وقت بی بی سی کے ایک آرٹیکل میں بھی غالبا یہی وجہ بیان کی گئی تھی ۔
بہر حال پاکستان میں قدرتی ماحول کے تحفظ سے متعلق قوانین سازی اور اس پر عملدرامد کے عملی اقدام اب بھی انتہائی تشویشناک بلکہ مایوس کن حد تک کمزور ہیں ۔
وجہ وہی ہے کرپشن کرپشن کرپشن۔افسوس۔
 

زیک

مسافر
کل اپنے سائیکلنگ گروپ میں ایک خاتون سے ملاقات ہوئی جس نے پچھلے ماہ ہی کلیمنجارو سر کی ہے اور ایورسٹ بیس کیمپ تک بھی ہائک کر چکی ہے۔ فوراً دل میں آیا کہ اس کے ہاتھ پر بیعت کر لی جائے۔
 
Top