توبۃ النصوح

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد بھائی، حسن نے مجھ سے پوچھا تھا، سائٹ‌میری طرف بھی کام نہیں کر رہی، ورنہ میں انہیں صفحات بھیج دیتا
 
ماوراء

محفلین
ماوراء آج لکھنے کی نیت سے بیٹھا ہی تھا کہ مطلوبہ لنک کام نہیں کر رہا:rolleyes:
بہت سے ہتھکنڈے آزمائے مگر بے سود:(
شاید کوئی مسئلہ ھے اس سائٹ کے ساتھ۔

اب کیا کِیا جائے؟

جیسے میں ریسٹ‌ کر رہی ہوں نا۔۔بالکل ویسے ہی کرو۔۔۔اور انتظار کرتے ہیں کہ سائٹ کب کھلتی ہے۔:grin:

ویسے شروع کرتے ہوئے میرے ذہن میں آیا تھا کہ اگر اس سائٹ والے یہ کتاب ہی ہٹا دیں تو ہمارا کام تو بیچ میں ہی رہ جائے گا۔ پھر سوچا سارے پیج سیو کر لیتی ہوں۔ لیکن اتنا وقت نہیں ملا۔
 
شمشاد

لائبریرین
اس وقت سائیٹ کام کر رہی ہے۔ جو صفحے رہ گئے ہیں فوراً اتار لیں۔ ایسا نہ ہو کہ پھر سائیٹ کام کرنا چھوڑ دے۔ مجھے نہیں معلوم کہ کتنے صفحے رہتے ہیں، ورنہ میں ہی اتار لیتا۔

اوپر دیئے گئے جدول کے مطابق تو 1 سے 50 اور 76 سے 100 تک باقی ہیں۔ یعنی کل 75 صفحے۔

ماوراء، حسن اور قیصرانی بھائی توجہ فرمائیں۔
 
فرخ منظور

یہ کام بیچ میں‌نہیں‌اٹکے گا - میرے پاس اصل کتاب موجود ہے اگر یہ سائٹ نہ بھی کھل سکی تو میں‌سکین کرکے پوسٹ یا ای میل کردوں گا -
 
قیصرانی

لائبریرین
اس وقت سائیٹ کام کر رہی ہے۔ جو صفحے رہ گئے ہیں فوراً اتار لیں۔ ایسا نہ ہو کہ پھر سائیٹ کام کرنا چھوڑ دے۔ مجھے نہیں معلوم کہ کتنے صفحے رہتے ہیں، ورنہ میں ہی اتار لیتا۔

اوپر دیئے گئے جدول کے مطابق تو 1 سے 50 اور 76 سے 100 تک باقی ہیں۔ یعنی کل 75 صفحے۔

ماوراء، حسن اور قیصرانی بھائی توجہ فرمائیں۔

شکریہ شمشاد بھائی۔ میں‌ نے ایک سو صفحات لئے تھے اور وہ سب اتار بھی لئے تھے پہلے دن ہی۔ وہ مکمل ہو کر کافی دن پہلے کے پوسٹ بھی ہو چکے ہیں
 
ماوراء

محفلین
توجہ دلانے کا شکریہ شمشاد بھائی۔ ورنہ میں نے تو مہینے بعد اس سائٹ کو کھولنا تھا۔:grin:

اب تو تھوڑے ہی صفحات رہ گئے ہیں۔ اس ویکینڈ پر تو میں مصروف ہوں۔ اگر وقت ملا تو صفحات سیو اور لکھنے کی کوشش کرتی ہوں۔ اگر نہ بھی ہوا تو سخنور کے پاس کتاب ہے۔:)
 
حسن علوی

محفلین
توجہ مبذول کرانے کا شکریہ شمشاد بھائی۔ میں نے اپنے حصے کے صفحات اتار لیئے ہیں، فرصت پاتے ہی کام شروع ہو جائے گا۔
 
ماوراء

محفلین
76 سے 100 تک ہیں۔ اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ آپ لکھ لیں گے تو ایک بار اس سے پوچھ لیں، شاید اس نے کچھ لکھے ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
پوچھیں تو تب ناں اگر وہ محفل میں آئے، یا تو فون نمبر ہو تو فون کر کے پوچھ لوں۔
 
ماوراء

محفلین
یہ کتاب محفل کی سالگرہ سے پہلے مکمل کرنی ہے۔ شمشاد بھائی اگر آپ فارغ ہیں تو حسن کے حصے کے کچھ صفحات آپ لکھ دیں اور کچھ میں۔ ؟؟
 
ماورا میں پوچھ لیتا ہوں اسے تاکہ اگر کچھ اس نے لکھے ہیں تو ہو دوبارہ نہ لکھیں جائیں۔
 
ماوراء

محفلین
محب، میں نے پوچھا ہے اس سے۔ وہ امتحانات میں مصروف ہے۔ اس لیے نہیں لکھ سکا۔
 
شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے پھر مجھے بتا دیں کہ کہاں سے کہاں تک مجھے لکھنا ہے۔ میں لکھ دوں گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں سارے ہی لکھ دوں گا، بس دوبارہ سے لنک دیکھنا پڑے گا۔ غالباً iqbalcyberlibrary کر کے کچھ تھا۔
 
Top