توبۃ النصوح

حسن علوی

محفلین
ایک منٹ ایک منٹ شمشاد بھائی، میں نے کچھ کام اس پر کیا ہوا ھے اور باقی کا بھی انشاءاللہ میں ہی کروں گا بس یہ چار تاریخ گزر جائے۔ کچھ دنوں کی مہلت اور دی جائے۔ یہ کام انشاءاللہ میرے ہی ہاتھوں جلد انجام پائے گا۔ اور اس تاخیر کے لیئے معذرت خواہ ہوں۔ شکریہ
ماوراء باجو کے ہاتھ تمہارا پیغام مِل چکا تھا مجھے بس ایک ہفتہ اور۔۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
اوہو۔۔۔بچے اتنا ضروری تھوڑا ہی ہے۔ کوئی بھی لکھ لے ایک ہی بات ہے۔

چلین شمشاد بھائی۔ نہ لکھیں۔ امید ہے آپ نے ابھی شروع نہیں کیا ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب بتانے کا کوئی فائدہ نہیں، میں نے 76 سے 100 تک لکھ لیے ہیں، بس وقت ملتےہی پوسٹ کرتا ہوں۔
 

ماوراء

محفلین
بہت شکریہ شمشاد بھائی۔ میں نے باجو کو ایس ایم ایس کر دیا ہے کہ حسن کو پیغام بھجوا دیں۔ کہ اب نہ لکھے۔
 

ماوراء

محفلین
بس میرے کچھ صفحے رہ گئے ہیں۔میں انشاءاللہ ایک ہفتے کے اندر اندر مکمل کرتی ہوں

اور شاید وارث کے بھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے ابھی بھی باقی ہیں۔
تمہارے کتنے صفحے باقی ہیں؟
وارث بھائی کے کتنے صفحے باقی ہیں؟
 

ماوراء

محفلین
میں نے پچیس میں سے نو صفحے لکھے تھے شاید۔ باقی سارے لکھنے ہیں۔:blush:

وارث نے کافی پوسٹ کر دئیے ہوئے ہیں، چند ہی باقی ہیں ان کے شاید۔
 

محمد وارث

لائبریرین
جی میرے آدھے سے کچھ کم صفحات باقی ہیں، میں انشاءاللہ محفل کی سالگرہ سے پہلے پوسٹ کردونگا، یا اگر اس سے پہلے میرا حصہ مکمل ہونا چاہیئے تو مجھے مطلع کر دیں، شکریہ۔
 

ماوراء

محفلین
شگفتہ، ابھی تو مکمل نہیں ہوئی کتاب۔ مکمل ہو جانے کے بعد تازہ ترین میں لکھیں گے نا۔


شمشاد بھائی۔ آپ نے مزید چند صفحات لکھنے کو کہا تھا۔ صفحہ 9 تک میں لکھ چکی ہوں۔ آپ نے صفحہ 10 سے 20 تک لکھنے ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
شگفتہ، ابھی نہیں سوچا۔


حسن، امتحان ہو گئے کیا؟

شمشاد بھائی نے ویسے تو کہا ہے کہ وہ لکھ لیں گے، اگر تم لکھنا چاہو تو لکھ لو۔ 10 سے 20 تک رہتے ہیں۔
 
Top