توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
سید عاطف علی
7om3Lni.jpg
 
مون کھے اھا سبھئی سرائیکی جا فلیور تھا لگن ادا ۔
یہ سندھی ہے جس کی مجھے کمی لگ رہی تھی ۔ لیکن سندھی زبان والے یہاں کم ہی ہیں ۔
اساں کھے ھی زبان ’’شویہ شویہ‘‘ اچی وی :)
تنجھو نالو چھا آھے
ھی بھولڑو آھے
روشن تارا گول تارا
اڑی چنڈ چنڈ ۔۔۔ پرین تو تہ ڈٹھو ناہی ۔۔۔ سندس روپ سندس رنگ ۔۔۔ ایئن آھے جیئن توں
اسان جے دین ایماں کھے سلامت رکھ خداوندا
بچائج توں مسلمانن جی عزت آبرو ہر جا

بس اس کے بعد میٹرک شروع ہوگیا تھا ۔۔۔ سندھی ختم :)
:p:LOL:
 
ویسے بہت سی زبانوں کے بہت سے الفاظوں کی ادائیگی اک دوسرے کے بہت قریب قریب ہے۔
ایک نظریہ یہ ہے کہ انڈو یورپین لینگویج فیملی کی سب زبانوں کی ماں سنسکرت ہے ۔۔۔ شاید اس وجہ سے۔
انگریزی مدر اور فارسی مادر
انگریزی فادر اور فارسی پدر
ڈاٹر ۔۔۔ دختر
برادر ۔۔۔ برادر
وغیرہ وغیرہ
 
سید عاطف علی

لائبریرین
سنسکرت میں بَھراتری (ی کا تلفظ بہت ہی خفیف سا ہو گا) کا لفظ بھائی کے لیے ہے۔ ہندی/ اودھی وغیرہ میں بھراتا استعمال ہوتا ہے۔
کیوں نہ ان زبانوں کی مشترک ذخیرہ الفاظ کا ایک دھاگا شروع کیا جائے ؟ ہندی مراٹھی اودھی اور دیگر
فاخر فہد اشرف اور دیگر برادران ۔ زبان کوئی بھی ہو اس کے کچھ نہ کچھ الفاظ فکر کو کبھی کبھی ایک نیا اور انوکھا زاویہ بخشتے ہیں جو تاریخی اور تمدنی مطالعے کے کئی پہلو روشن کرتا ہے ۔
 
فاخر

محفلین
بھیا ای طرح تو ہم بھی پٹھنوا ہوں ... ہمرا ددھیال حسین جئی پٹھنوا رہت رہا اور ننھیال یوسف جئی ... پر ہم لوگن کا بھی پشتو ناہیں آوت ہے ... پرنتو ہمرے ایک تاؤ بٹوارے کے بعد پٹھوا دھرتی ماں جائی بسے رہے ... پر اوہاں ان لوگن کاں آج بھی سسرا سب لوگ ہندوستانی کہہ کر بلائے ہیں... حالانکہ او کا سب بارگن خوب پھر پھر پشتو بولے ہیں... :)

ٹھیک کہت ہو بھائی !!! سجہاں پور میں سارے کے سارے افغانی پٹھان ہی رہت ہیں،ابوالوفا شاہجہاں پوری نے اپنی کتبوا میں ای تفصیل سے لکھے ہیں۔ جو جہاں رہت ہیں، وہاں کا بھاشا سیکھ لیت ہے۔ اب اہی دیکھ لو!! مردے ہمار یہاں کے سارے پٹھان پشتو بھول گئے۔ کونو کو پشتو نام کا پتے نہیں ! کبھو پر دادا جی کے صندوقیا میں سے پرانا کاگج (کاغذ) نکل آوت ہیں، تو مسجد کے مولوی صاحب سے پڑھوا لئے جات ہیں، لیکن مولوی صاحب کو خودے پشتو آت نہیں کہ مولوی صاحب پشتو پڑھ سکیں، مولوی صاحب کہت ہیں، بھیا ای ہمکا سے نےَ پڑھا جات ہیں، ای پرانے زمانے کا کاغذ ہیں، ای کا حفاظت سے رکھو۔
 
میں نے اسے پٹھانے خان کی آواز میں ایک بار نہیں سو بار سنا ھے۔ اس کی بالی ووڈ والے نقلچیوں نے نقل بھی کی ہے۔ لیکن اصل سوز تو پٹھانے خان کو نصیب ہوا ھے۔ میں دست بستہ عرض کروں گا کہ اس کا حرف بہ حرف ان پنجابی الفاظ کا ترجمہ عنایت فرمائیں جن سے ھم بہاری ناواقف ہیں۔ بڑی مہربانی ہوگی۔
 
ان شاءاللہ ضرور
یہ سرائیکی/ملتانی/بہاولپوری زبان ہے
 
Top