عرفان سعید
محفلین
درست نشانہ مارا!سایو نارا!!!
درست نشانہ مارا!سایو نارا!!!
اردو محفل کی اس لڑی میں بہاری، پشتو اور سندھی کو جاپانی کا ٹیکا لگایا ہے!اب یہ کون سی زبان ہے؟؟؟؟
اساں کھے ھی زبان ’’شویہ شویہ‘‘ اچی ویمون کھے اھا سبھئی سرائیکی جا فلیور تھا لگن ادا ۔
یہ سندھی ہے جس کی مجھے کمی لگ رہی تھی ۔ لیکن سندھی زبان والے یہاں کم ہی ہیں ۔
مجھے لگتا ہے کہ انگریزی والا Bro سرائیکی بھراوا سے ہی ماخوذ ہوگابھِراوو
اہاں ۔۔۔ ایسے نہیں ۔۔۔ پٹھانے خاں کی آواز کے بغیر مزا ہی نہیں اس کا!
ویسے بہت سی زبانوں کے بہت سے الفاظوں کی ادائیگی اک دوسرے کے بہت قریب قریب ہے۔مجھے لگتا ہے کہ انگریزی والا Bro سرائیکی بھراوا سے ہی ماخوذ ہوگا
پٹھانے خاں نے تو واقعی اس کافی کو چار چاند لگا دئیےاہاں ۔۔۔ ایسے نہیں ۔۔۔ پٹھانے خاں کی آواز کے بغیر مزا ہی نہیں اس کا!
ایک نظریہ یہ ہے کہ انڈو یورپین لینگویج فیملی کی سب زبانوں کی ماں سنسکرت ہے ۔۔۔ شاید اس وجہ سے۔ویسے بہت سی زبانوں کے بہت سے الفاظوں کی ادائیگی اک دوسرے کے بہت قریب قریب ہے۔
اب بشمول کورونا اسے کسی ویکسین کی حاجت نہیں ۔اردو محفل کی اس لڑی میں بہاری، پشتو اور سندھی کو جاپانی کا ٹیکا لگایا ہے!
لگتا ہے آپ کا میٹرک غیر نصابی گانوں سے بھی مملو رہا ہے ۔اڑی چنڈ چنڈ ۔۔۔ پرین تو تہ ڈٹھو ناہی ۔۔۔ سندس روپ سندس رنگ ۔۔۔ ایئن آھے جیئن توں
یہ ہمارے قیامِ سکھر کی یادگار ہےلگتا ہے آپ کا میٹرک غیر نصابی گانوں سے بھی مملو رہا ہے ۔
یعنی یہ غیر نصابی سرگرمیاں آپ نے سکھر میں نبھائیں ۔یہ ہمارے قیامِ سکھر کی یادگار ہے
سنسکرت میں بَھراتری (ی کا تلفظ بہت ہی خفیف سا ہو گا) کا لفظ بھائی کے لیے ہے۔ ہندی/ اودھی وغیرہ میں بھراتا استعمال ہوتا ہے۔مجھے لگتا ہے کہ انگریزی والا Bro سرائیکی بھراوا سے ہی ماخوذ ہوگا
کیوں نہ ان زبانوں کی مشترک ذخیرہ الفاظ کا ایک دھاگا شروع کیا جائے ؟ ہندی مراٹھی اودھی اور دیگرسنسکرت میں بَھراتری (ی کا تلفظ بہت ہی خفیف سا ہو گا) کا لفظ بھائی کے لیے ہے۔ ہندی/ اودھی وغیرہ میں بھراتا استعمال ہوتا ہے۔
بھیا ای طرح تو ہم بھی پٹھنوا ہوں ... ہمرا ددھیال حسین جئی پٹھنوا رہت رہا اور ننھیال یوسف جئی ... پر ہم لوگن کا بھی پشتو ناہیں آوت ہے ... پرنتو ہمرے ایک تاؤ بٹوارے کے بعد پٹھوا دھرتی ماں جائی بسے رہے ... پر اوہاں ان لوگن کاں آج بھی سسرا سب لوگ ہندوستانی کہہ کر بلائے ہیں... حالانکہ او کا سب بارگن خوب پھر پھر پشتو بولے ہیں...
ٹھیک کہت ہو بھائی !!! سجہاں پور میں سارے کے سارے افغانی پٹھان ہی رہت ہیں،ابوالوفا شاہجہاں پوری نے اپنی کتبوا میں ای تفصیل سے لکھے ہیں۔ جو جہاں رہت ہیں، وہاں کا بھاشا سیکھ لیت ہے۔ اب اہی دیکھ لو!! مردے ہمار یہاں کے سارے پٹھان پشتو بھول گئے۔ کونو کو پشتو نام کا پتے نہیں ! کبھو پر دادا جی کے صندوقیا میں سے پرانا کاگج (کاغذ) نکل آوت ہیں، تو مسجد کے مولوی صاحب سے پڑھوا لئے جات ہیں، لیکن مولوی صاحب کو خودے پشتو آت نہیں کہ مولوی صاحب پشتو پڑھ سکیں، مولوی صاحب کہت ہیں، بھیا ای ہمکا سے نےَ پڑھا جات ہیں، ای پرانے زمانے کا کاغذ ہیں، ای کا حفاظت سے رکھو۔
میں نے اسے پٹھانے خان کی آواز میں ایک بار نہیں سو بار سنا ھے۔ اس کی بالی ووڈ والے نقلچیوں نے نقل بھی کی ہے۔ لیکن اصل سوز تو پٹھانے خان کو نصیب ہوا ھے۔ میں دست بستہ عرض کروں گا کہ اس کا حرف بہ حرف ان پنجابی الفاظ کا ترجمہ عنایت فرمائیں جن سے ھم بہاری ناواقف ہیں۔ بڑی مہربانی ہوگی۔
ان شاءاللہ ضرورمیں نے اسے پٹھانے خان کی آواز میں ایک بار نہیں سو بار سنا ھے۔ اس کی بالی ووڈ والے نقلچیوں نے نقل بھی کی ہے۔ لیکن اصل سوز تو پٹھانے خان کو نصیب ہوا ھے۔ میں دست بستہ عرض کروں گا کہ اس کا حرف بہ حرف ان پنجابی الفاظ کا ترجمہ عنایت فرمائیں جن سے ھم بہاری ناواقف ہیں۔ بڑی مہربانی ہوگی۔