سید عمران
محفلین
یہاں آکر ہماری پشتو دم توڑ دیتی ہے!!!وایہ کنہ گلابہ
یہاں آکر ہماری پشتو دم توڑ دیتی ہے!!!وایہ کنہ گلابہ
پتا نہیں کس کس سے کیا کیا سنتے رہتے ہو!!!یار پتہ نہیں میں نے سنا ہے کہ جھانسی کی لڑکیوں کا سسرال بہار میں ہوتا ہے
یہ بات ہی کچھ ایسی ہےیہاں آکر ہماری پشتو دم توڑ دیتی ہے!!!
صحیح تو سنتے آرہے ہیں اب آپ کو کیا معلومپتا نہیں کس کس سے کیا کیا سنتے رہتے ہو!!!
آپ کو رانچی سے التباس ہوا ہوگا۔ جھارکھنڈ بننے سے قبل رانچی بہار میں ہی ہوا کرتا تھا۔بہار اور جھانسی قریب قریب ہے؟
ایسے تو شنیرا اکرم کا سسرال پاکستان میں ہےیار پتہ نہیں میں نے سنا ہے کہ جھانسی کی لڑکیوں کا سسرال بہار میں ہوتا ہے
معلوم نہیں لیکن کچھ تو ہے ورنہ میری ذہن میں یہ بات نہیں آتیآپ کو رانچی سے التباس ہوا ہوگا۔ جھارکھنڈ بننے سے قبل رانچی بہار میں ہی ہوا کرتا تھا۔
وہ تو اسٹریلیا سے ہےایسے تو شنیرا اکرم کا سسرال پاکستان میں ہے
ذہن ہے آپکا ؟؟؟؟،؟،،،،معلوم نہیں لیکن کچھ تو ہے ورنہ میری ذہن میں یہ بات نہیں آتی
ہے لیکن زیادہ کام نہیں لیتا کبھی کبھار استعمال کرلیتا ہوں تاکہ زنگ نہ لگے ویسے میرا ذہن انٹیک ہے اور انٹیک چیز لوگ استعمال نہیں کرتےذہن ہے آپکا ؟؟؟؟،؟،،،،
یہ بات ہی کچھ ایسی ہے
جانے دیںکیا ہے؟؟؟
کان میں بتادو کوئی نہیں سن رہا!!!
نہیں، آنے دیں!!!جانے دیں
آپ کو نہیں معلوم میرے تخیل کاقیاس آرائیاں کیا کرتے نرے ہینکی پھینکی مار رہے ہیں!!!
یہ محفل اس بات کا بوجھ نہیں اٹھاسکتینہیں، آنے دیں!!!
بہت اچھی طرح معلوم ہے!!!آپ کو نہیں معلوم میرے تخیل کا
پھر کی کیوں تھی؟؟؟یہ محفل اس بات کا بوجھ نہیں اٹھاسکتی