نایاب بھائی لگتا ہے کچھ زیادہ ہی اچھے
ہیں۔۔سارے کاموں کو لوڈ ان پر ہی ڈلا ہوا ہے۔
شگفتہ، میں نے نایاب بھائی سے کہہ دیا ہے کہ زاویہ کی ای بکس نہ بنائیں۔۔کیونکہ اس کے بارے میں میں بہت پہلے آگاہ کر چکی تھی ۔
دوسرا یہ کہ ۔۔۔توبۃ النصوح کا آپ کو بھی معلوم ہے کہ اس کو لکھنے کے فورا ً بعد ہی مکمل کر لیا تھا۔ اور میں نے اس کی ورڈ فائل بھی بنائی تھی۔ اور نایاب کو آپ نے دوبارہ سے یہ کام کرنے کو کہہ دیا ہے۔۔حالانکہ یہ سب مکمل ہے۔
میں نے نایاب کو کہہ دیا ہے کہ وہ ان کتابوں کی ای بکس نہ بنائیں۔
1۔ علی پور کا ایلی
2۔ زاویہ 1
3۔ زاویہ 2
4۔ توبتہ النصوح
5۔ باغ و بہار