تيلے شاہ کي پاکستان روانگي

ماوراء

محفلین
جلدی سے کیوں بتاؤں بھئی۔۔؟؟ :p

حال کو کیا ہونا ہے۔ ٹھیک ہی ہو گا۔۔ :? آپ سنائیں۔۔؟؟ بھابی کیسی ہیں۔۔؟؟
باجو، آج آپ کو نظر آ ہی گئیں ہوں گی۔ اٹلی گئی ہوئیں تھیں۔ اور آج کل تو پتہ نہیں کہاں رہتی ہیں۔ مجھے بھی نہیں پتہ۔۔۔ :? کہیں اور ہی گم ہیں۔۔ :p
 

تیلے شاہ

محفلین
بھابھی بالکل ٹھیک ٹھاک اور ہٹی کٹی تھی
دور دور سے ہی نظر آئی،دل کی آرزو پوری نہ ہو سکی
میں نے تو بہت کہا کے بھی اب ہم کو لائسنس مل چکا ہے مگر ڈرپوک ۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
lol۔۔۔چلو شکر ہے دور دور سے ہی۔پر نظر تو آئیں۔ ورنہ اگر دور سے بھی نہ نظر آتیں۔ تو پھر کیا ہوتا۔۔ :wink:
ویسے انہیں ابھی لائسنس پر شک ہے نا اسی لیے ڈر رہی تھیں۔ :D
 

تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
بھابھی بالکل ٹھیک ٹھاک اور ہٹی کٹی تھی
دور دور سے ہی نظر آئی،دل کی آرزو پوری نہ ہو سکی
میں نے تو بہت کہا کے بھی اب ہم کو لائسنس مل چکا ہے مگر ڈرپوک ۔۔۔۔۔۔۔۔




:lol: آپ بھی جاتے ہو اپنی سسرال ؟ مجھے اپنی یاد آگئی ہے ہم دو بہنوں کی اک ساتھ منگنی ہوئی ، ہوگئی تو ہمارے والے بھی چکر پہ چکر لگانے لگ گئے اور ہم دونوں بہنوں کو چڑ چڑتی ، اک کا آتا تو اسکو مجبورن کمپنی دینی پڑتی ، اک جاتا تو دوسرا آن مجود ہوتے۔ ،
اور آکے سارا سارا دن ترچھی آنکھوں سے ادھر ادھر دیکھنا :lol: :p اور ہم کوفت اور چڑ سے سامنے تو دور کی بات کمرے سے باہر ہی نہ نکلا کرتیں ۔ :p
آپ بھی تیلے بھائی یہی کچھ تو نیہں کرتے رہے؟
 

تیلے شاہ

محفلین
نہیں جی ایسی کوئی بات نہیں ہے
مجھے تو سرکاری طور پر دعوت دی جاتی ہے مگر میں نہیں جاتا وجہ اس کی 5 گھنٹے کی مسافت ہے
ویسے فون پر بلاناغہ بات ہوتی تھی
 

شمشاد

لائبریرین
جا سمندر دیکھ لی تیری دریا دلی
تشنہ لب رکھا سیپ کو بوند پانی کی نہ دی

شاہ جی بس 5 گھنٹوں کی مسافت سے گھبرا گئے تھے آپ :cry:
 

شمشاد

لائبریرین
تو پھر وجہ 5 گھنٹے کی مسافت تو نہ ہوئی نا۔

:cry: :cry: :cry: نظروں پہ لگی ہے پابندی، دیدار کی باتیں کرتے ہیں :cry: :cry: :wink:

کل کی دعوت کیسی رہی آپ کی؟
 

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی اب تو میرا خیال ہے کہ اگلی دفعہ جانے پاکستان جانے کا وقت آ گیا ہے۔

مجھے تو یہاں سے سیٹیں ہی نہیں مل رہیں جولائی کے شروع کی۔
 

تیلے شاہ

محفلین
کب کی ٹکٹ چاہیے
میرا ایک جاننے والا ہے اس سے بات کر کے دیکھتا ہوں
لیکن وہ کچھ زیادہ چارج کرے گا۔۔۔۔ :?
 
Top