کہاں ہیں جنابشمشاد نے کہا:فریب نے کہا:اب تو لگتا ہے اس دن ہی بتائیں گے جب جانے کے لیے تیار ہوںگے اور کہیں گے کہ اگر ملنا ہے تو مل لیں میںجا رہا ہوں قربان ہونے اور قید ہونے
اور تو اور انہوں نے تو بھاری مقدار میں سمگل کرنے کے لیے سونا بھی خرید لیا ہے
ہاں جییییییشمشاد نے کہا:شاہ جی 120 دن کے بعد تو روزے بھی ختم نہ ہوں گے۔ واردات کی تاریخ کون سی ہے؟
او اچھا اب سمجھا پاکستان جانے میں 120 دن رہ گئے ہیں۔
قیصرانی نے کہا:شاہ جی، کب عید ہو رہی ہے پھر؟
بےبی ہاتھی
م۔اوراء نے کہا:~~
تیلے بھیا، آجکل سونے کا کیا بھاؤ چل رہا ہے؟
~~