ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ اس ذرانوازی کی
شمشاد بھائی میں پشاور جا رہا ہوں اگر وہاں سے کوئی سامان لے لے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے۔
ایک مزے کی بات آپ کو بتاوں میں اپنے ساتھ صرف ایک شلوار قمیض لے کر جا رہا ہوں باقی سارا احباب کا سامان ہے۔۔۔
میرا تو موڈ تھا کے ایک جوڑا بھی لے کع جانے کی ضرورت نہیں مگر احباب کا کہنا ہے کے پھر “تم کو Recive کرنے والے کیا اُٹھائیں گے“
اس لیے ایک Hand Carry لے کر جا رہا ہوں۔۔۔
ٹھیک ہے باجو کپڑے پشاور بجھوادیں میں لیتا آؤں گا اور ہاں ویزا
یاد سے بھجوا دینا ٹکٹ کا خرچہ میں برداشت کر لوں گا
اب بڑی بہن کا اتنا حق تو بنتا ھے