افتخار راجہ
محفلین
تو شعیب بھائی آپ نے شاہ جی کے خوش آمدید کےلئے “مولویوں“ کو سڑک پر کھڑا کیا ہوا ہے۔
واقعی مجھے تو ایک ماہ ہی ہوا ہے واپس آئے ہوئے۔ میں تو سمجھا تھا کہ سال بھر ہوگیا ہے خیر “ کٹ ہی جائے گا آہستہ آہستہ“