حسان خان
لائبریرین
سئوگیلی/sevgili = محبوبسئوگیلیم، عشق اۏلماسا، وارلېق بۆتۆن افسانهدیر
عشقدن محروم اۏلان انسانلېغا بیگانهدیر
(علی آغا واحد)
اے میرے محبوب! اگر عشق نہ ہو تو کُل ہستی و وجود افسانہ ہے؛ عشق سے محروم شخص انسانیت سے بیگانہ ہے۔
Sevgilim, eşq olmasa, varlıq bütün əfsanədir
Eşqdən məhrum olan insanlığa biganədir
× شاعر کا تعلق جمہوریۂ آذربائجان سے تھا۔
سئوگیلیم/sevgilim = میرا محبوب، اے میرے محبوب!
اۏلماق = ہونا، ہو جانا
اۏلسا = اگر ہو
اۏلماسا = اگر نہ ہو
عشق اۏلماسا = اگر عشق نہ ہو
بۆتۆن/bütün = تمام، کُل، ہمہ
وارلېق = ہستی، موجودیت، وجود، کائنات
بۆتۆن وارلېق = کُل ہستی و وجود
دیر = ہے
افسانهدیر = افسانہ ہے
-دن = سے
عشقدن = عشق سے
اۏلان = ہونے والا، وہ جو ہو
محروم اۏلان = محروم ہونے والا، وہ شخص جو محروم ہو، محروم شخص
عشقدن محروم اۏلان = عشق سے محروم ہونے والا، وہ شخص جو عشق سے محروم ہو، عشق سے محروم شخص
انسانلېق = انسانیت
انسانلېغا = انسانیت کی جانب/طرف؛ به انسانیت ('ق' اپنے بعد مصوّت آنے کی وجہ سے 'غ' میں تبدیل ہو گیا ہے)
انسانلېغا بیگانه = انسانیت کی جانب بیگانہ (بامحاورہ ترجمہ: انسانیت سے بیگانہ)
بیگانهدیر = بیگانہ ہے