تُم غزلوں کے شہزادے ہو،تُم فاتح ہو(غزل)

یاسر شاہ

محفلین
خوب بہن جی ماشاء اللہ آپ میں بھی شاعرانہ صلاحیت بدرجہ اتم موجود ہے۔کبھی کبھی لکھا کریں۔
یہ شعر تو غضب کا ہے وزن میں بھی درست ہے اور ریڈیو کابل سے نشر ہونے کے قابل:D:

تُم تیرو تفنگ سے سجتے ہو،بڑا لڑتے ہو
تُم جنگوں کے دلدادے ہو،تُم فاتح ہو

بہت سی داد
 
جاسمن

لائبریرین

بہت شکریہ یاسر! شکرگذار ہوں۔
اس دھاگے میں آنے اور پسند کرنے کے لیے۔
کبھی کبھی لکھنا بھی مشکل ہے۔
ہو سکے تو پوری لڑی دیکھیں۔:)
 
Top