جاسمن
لائبریرین
لوگ وزن درست کرنے کے لئے کوئی باٹ ،کوئی پتھر وغیرہ مزید رکھتے ہیں ،ہم نے ایک حرف اور ایک نکتہ ہی کم کر دیا۔کافی بھاری بھرکم ہے
اب خود سوچیں فاتح بھائی اصرار تو کر رہے ہیں۔۔۔لیکن اگر اصلاح سخن میں میری شاعری جاتی ہے اور میں نے اگر کہنا ہو۔۔۔" سید شہزاد ناصر کہتے ہیں"۔۔۔۔یا پنجابی میں"سید شہزاد ناصر کہندے نیں۔"
اسے وزن میں لانے کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔"سید شہزا نا کہتے ہیں۔۔۔" " سید شہزا نا کہندے نیں" دیکھا وزن ایسے بنتا ہے۔
کیا اب بھی اصرار باقی ہے ؟