اور چائے کے ساتھ پاپا بھی ڈُبو کے کھایا ہو گاتبسم نے آج تین دفعہ چائے پی ہو گی۔
نہیں میں نے تو آج چائے بنائی ہی نہیں آبا کے لیے بنا تی ہوں وہی نہیں تو کس کے لیے بنا ؤںتبسم نے آج تین دفعہ چائے پی ہو گی۔
خاص کر آپنے لیے بنا کر نہیں پتی ہوں بابا کے لیے بنا تی ہوں تو آپنے لیے اور بھائی کے لیے بھی بنا لیتی ہوںتو اب تم چائے نہیں پیتی ہو کیا؟ اور جب میں کہا کرتا تھا کہ لڑکیوں کو چائے نہیں پینی چاہیے، اس سے ان کا رنگ کالا ہو جاتا ہے، تب تو بہت پیتی تھیں۔
ہمارے گھر میں کوئی بھی چائے نہیں پتا ہے ابا کے آنے کے بعد سے ہی ہمارے گھر میں چائے بن کرہی ہےاس کا مطلب ہے جب بابا نہیں ہوتے تو تمہاری اور بھائی کی بھی چائے کی چھٹی ہوتی ہے۔
اففففففففففففففف آپ گھر حیدرآباد والوں کی عادت ہے کیا جو ہر وقت چائے پی تے ہیںاور میرے گھر میں ہر وقت چائے مل سکتی ہے۔
حیدرآباد والے کیا ہر وقت چائے پیتے ؟اففففففففففففففف آپ گھر حیدرآباد والوں کی عادت ہے کیا جو ہر وقت چائے پی تے ہیں
ہو سکتا ہے خواب میں گئے نہ ہوں وہاں سے آئے ہو ں ۔خواب میں بھی نہیں گیا کبھی حیدر آباد کی طرف۔
بس اب یقین ہو گیا ، جانا آنا تو دور کی بات ، آپ کو تو حیدرآباد بولنا بھی نہیں آتا ہو گا ۔آپ کائے کو میرے اوپر شک کر رئے۔ کِتی مرتبہ آپ کو سمجائے کہ ہم کبھی حیدر آباد نئیں گے۔
خصم؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟خصم لے لو ہم سے جو ہمیں حیدر آباد بولنا آتا اچ۔