غلط ہو گیا آپ کا تُکا میں تو اس محفل کی سالگرہ کے لیے کچھ نئی لڑی کھولنے کی سوچ رہی تھیاب نیا تُکا
تبسم اس وقت کھانا بنانے کی سوچ رہی ہو گی۔
بابا کے لیے بنایا تھا تو اپنے لیے بھی تو بنایا ہو گا۔
آج شام کے کھانے میں کیا ہے؟
آج شام کا بتا نا ہے کے کل شام کا
کھٹاآج شام کا ، کل اُردن کا
گلابی
نہیں سفید
واہ آپ کا تکا لگانے کا انداز تو بہت ہی اچھا ہےاچھا لگا۔
تبسم اس وقت یہ مراسلہ پڑھ رہی ہو گی۔
اس میں سوچنے والی کیا بات ہے بھائی آپ لگائیں تو صحیحتبسم یہ سوچ رہی ہے کہ میرا تُکا تیر کیسے ہو گا؟