مہدی نقوی حجاز
محفلین
شمشاد بھائی اپنے بارے میں کچھ اچھا سوچ رہے ہوں گے
میں نے کب تپایا بھیامقدس کو کوئی نہیں ملا تو ہمیں تپانے آگئیں ہیں
آپ نے کب نہیں تپایا؟میں نے کب تپایا بھیا
نہیں تو بھیاآپ نے کب نہیں تپایا؟
ویسے اس میں کوئی شک نہیں بھیاچلیں ٹھیک ہے نیا تکا!
مقدس کا دور دور تک شاعری سے کوئی لینا دینا نہیں ہے اور وہ شاعروں کو مہا پکاؤ سمجھتی ہیں
ہی ہی ہی ہی شمشاد بھیا ابھی کھانا پکانے کا ہی سوچ رہی ہوں