ایسی بات نہیں دھیان ہی نہیں گیا یہاں
کن سے چھوٹی ہو؟میں اُن سے چھوٹی ہوں یہ جان کر
بھئی آپ کا نام تو "عین غین " ہونا چاہیئےتُکے داروں کی تُکہ بازی سے
ہم گزرتے ہیں بے نیازی سے
جی میں تو کھیل کود کے اکثر دھاگو میں آتا جاتا رہتا ہوں
ان تُکوں کی جگہ اگر تِکے کر لیا جائے اور ہوں بھی چھوٹے کے تو کیا ہی بات ہے۔تُکے داروں کی تُکہ بازی سے
ہم گزرتے ہیں بے نیازی سے
آپ ضرور اپنے گھر کی ٹیوٹی دے رہے ہوں گے اس وقتاب میری باری ہے تکا لگانے کی؟
آجاوں گی آپ دھاگا بتائیں پر مجھے وہاں اکیلے ہونا فیل نہیں ہونا چاہیے