لگایا تو تھا جی تُکے کی بجائے تیر ہو گیا۔پھر جلدی سے تکہ لگائیں
جی آپ کو کھیلنا نہیں آتا ہے کیاآپ تکے ہی کھیلا دیں
او اچھا یہ تیر کسی کو لگا تو نہیں نالگایا تو تھا جی تُکے کی بجائے تیر ہو گیا۔
و تو اپ ہوا میں تیر چھوڑتے ہیںیہ تیر لگتے نہیں ہیں کسی کو۔
ہاں تو آپ ہی تو تو تھانا ہےاور کیا کسی بندے کو تیر مار دیں اور پکڑے جائیں۔
مطلب کسی کو تیر لگ بھی گیا تو آپ کو تھانا تو پسند ہی ہےیہ کیا بات ہوئی؟ مجھے تو سمجھ ہی نہیں آئی۔
او اچھا یہ بات ہے تبہیمجھے تو پسند ہو گا ہی کہ میں وہاں کا تھانیدار جو ہوا۔