اگر تُکے تکِے ہوں تو شمشاد بھائی پھر بے نیازی سے گزر جانا بے وقوفی کے مترادف ہو گاان تُکوں کی جگہ اگر تِکے کر لیا جائے اور ہوں بھی چھوٹے کے تو کیا ہی بات ہے۔
غلط میں تو سو رہی تھیتُکہ یہ ہے کہ سیماب کھانا بنا رہی ہو گی۔
اففففف کوئی خوابوں میں کچن دیکھ تا ہےتو خوابوں میں بنا رہی ہو گی ناں۔
کیوں جی خواب میں باورچی خانہ دیکھنے پر پابندی ہوتی ہے کیا؟اففففف کوئی خوابوں میں کچن دیکھ تا ہے
خواب میں بھی کچن دیکھنے کی چیز ہوتی ہے کیاکیوں جی خواب میں باورچی خانہ دیکھنے پر پابندی ہوتی ہے کیا؟
جی آپ کا تکا ٹھیک نکلا ایک دن میٹنگ میں مصروف تھا باقی دن نیٹ خرابتکہ یہ ہے کے آپ کوئی فلم دیکھ رہی ہوں گی
اور احمد جی کسی میٹینگ میں ہوں گے یا ان کے پاس نیٹ نہیں ہوگا
ہمارا تکہ تو ٹھیک ہی ہوتے ہیںجی آپ کا تکا ٹھیک نکلا ایک دن میٹنگ میں مصروف تھا باقی دن نیٹ خراب
آپ آگئے ہیں نا شاید وہ بھی آجائیناسما جی کے لیے بھی کوئی تکا لگائیں کہ وہ آجائیں
اسما جی تو وہی کرواتی ہوںاچھا تو پھر انتظار کرتے ہیں
اب تو وہی بتا سکتی ہیں آکراس دفعہ انتظار لمبا ہوگیا ہے
آپ کے محفل کی ایک ممبر اور ہماری ایک دوستیہ اسماء جی ہیں کون؟ میری تو ان سے کبھی بات ہی نہیں ہوئی۔
وہ ریگولر آئیں گی تو آپ کو پتہ چلے گایہ اسماء جی ہیں کون؟ میری تو ان سے کبھی بات ہی نہیں ہوئی۔