کیا پتا کمشن تو آپ کو مل رہا ہے مجھے تھوڑئی جو پتا ہو کے دے رہے ہیں کے نہیںمیں جھوٹا الزام کیوں لگاؤں گا بھلا، مجھے کوئی انہوں نے کمشن دیا ہے کیا؟
ویلکم جیھممم م کس طرح کے تکے لگانے ہیں ہمیں بھی بتائی ہم بھی لگاتے ہیں تکا۔۔۔ ۔
کمشن مل رہا ہوتا تو میں شکایت ہی کیوں کرتا؟کیا پتا کمشن تو آپ کو مل رہا ہے مجھے تھوڑئی جو پتا ہو کے دے رہے ہیں کے نہیں
تمہارا تُکا غلط ہو گیا۔ میں اس وقت سبز چائے پی رہا ہوں اور وہ بھی پودینے والی۔ویلکم جی
جیسے کے شمشاد بھائی اس وقت لسی خانے میں لسی پی رہے ہیں
شکا یت کر نے کا ہی تو کمشن دیا جا رہا ہو گاکمشن مل رہا ہوتا تو میں شکایت ہی کیوں کرتا؟
وہ بھی ایکیلےتمہارا تُکا غلط ہو گیا۔ میں اس وقت سبز چائے پی رہا ہوں اور وہ بھی پودینے والی۔
تو تمہیں کیا کمشن میں حصہ چاہیے؟شکا یت کر نے کا ہی تو کمشن دیا جا رہا ہو گا
وہ بھی ایکیلے
بہت کم چائے پی تے ہیں آپصبح سے شام تک 6 سے 7 کپ سبز چائے پیتا ہوں پودینے والی۔ تم نے پینی ہے کیا؟
ہاں جی حصہ مل جائے توتو تمہیں کیا کمشن میں حصہ چاہیے؟
اتنی بھی کم نہیں، تین چار کپ گھر جا کر ہو ہی جاتے ہیں۔بہت کم چائے پی تے ہیں آپ
ٹھیک ہے لے لو اپنا حصے جب جی چاہے۔ہاں جی حصہ مل جائے تو
یہ تو ماضی کی بات ہو گئی ناں، جبکہ تُکا مستقبل کے متعلق لگانا ہے۔چلو ہم بھی تکا لگاتے ہیں کے تبسم سس مزاحیہ توٹکے میں اپنا ٹوٹکہ بھی پوسٹ کر آئیں ہیں۔۔۔ ۔
اوکے پھر ہم تکہ لگاتے ہیں کے عینی ابھی یہاں آئے گی۔۔۔۔یہ تو ماضی کی بات ہو گئی ناں، جبکہ تُکا مستقبل کے متعلق لگانا ہے۔
آپ جو مجھے بھول گے تھے اس لیں میں بھی یہاں آنا بھول گئی تھیمیں تو آ ہی گیا ہوں لیکن یہ تو بتاؤ کہ تم اتنے دنوں سے کہاں تھیں؟