تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

شمشاد

لائبریرین
اور کوئی کتنا بھی مصروف ہو محفل کے لیے وقت نکال ہی لیتا ہے۔ لیکن شادی کے بعد مشکل ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس سے زیادہ اور کوئی بھی مصروفیت نہیں ہوتی کہ پھر دلہن کو دولہے کا، ساس سسر، دیور نندوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔
 

کھوکھر

محفلین
اوپر بات ہورہی تھی اور میرا اندازہ بھی یہی ہے شادی کے بعد فورمز وغیرہ کو ٹائم کم ہی دیا جاتا ہے
 
Top