تو کیا یہاں کوئی میریڈ لڑکی نہیں آتی ہےاس سے زیادہ اور کوئی بھی مصروفیت نہیں ہوتی کہ پھر دلہن کو دولہے کا، ساس سسر، دیور نندوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔
اچھا تو آپ اپنی بات کر رہے تھےاوپر بات ہورہی تھی اور میرا اندازہ بھی یہی ہے شادی کے بعد فورمز وغیرہ کو ٹائم کم ہی دیا جاتا ہے
تو پھر میرا ہی نام کیوں لیا جا رہا ہےنہیں لڑکیوں کی
یہ کیا بات ہوئی جو نظر آے ایسی کی بات کرئیں گےکیونکہ اس دھاگہ میں آپ ہی نظر آئیں