تھانہ اردو محفل ( 2 )

شمشاد

لائبریرین
تھانیدار جی۔ انیائے ہوگیا۔۔۔دہائی ہے دہائی ہے

یہ مائی پھر تھانے میں آ گئی۔ جب دیکھو تھانے میں آ کر دہائی دینے لگتی ہے۔ لگتا ہے اسے اور کوئی کام نہیں۔

جا بی بی گھر جا اور بچے کی پرورش پر دھیان دے۔ تھانے والے کیا کریں۔
 

عسکری

معطل
ان دونوں کو آپ نے چور بازار ہفتہ وصولی کے لئے بھیجا ہوا ہے جناب :idontknow:

او بھائی توں واقعی صحافی ہے کیوں میرا تبادلہ کرانا ہے یا لائن حاضر کرانا ہے ۔جا کر خبریں اکٹھی کر۔اور ہاں جاتے جاتے میرے اے ایس آئی شکور کو بھیجتے جانا مجھے اس کو ایک تفتیش دینی ہے۔ اوےےےےے اللہ رکھے چائے لا یار ان لوگوں نے میرا موڈ خراب کر دیا ۔:rolleyes:
 

dxbgraphics

محفلین
او بھائی توں واقعی صحافی ہے کیوں میرا تبادلہ کرانا ہے یا لائن حاضر کرانا ہے ۔جا کر خبریں اکٹھی کر۔اور ہاں جاتے جاتے میرے اے ایس آئی شکور کو بھیجتے جانا مجھے اس کو ایک تفتیش دینی ہے۔ اوےےےےے اللہ رکھے چائے لا یار ان لوگوں نے میرا موڈ خراب کر دیا ۔:rolleyes:

پولیس لائن میں ایس ایس پی صاحب کی پریس کانفرنس ہے۔ کہیں تو آپ کا تبادلہ کسی اچھے تھانے میں کروا دوں۔ بس تھوڑا سا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
خالہ ہیں‌ںآ‌میری


وہ تو میں ہوں ہی ۔۔ :chatterbox: اس میں کیا شک ہے بھلا ، ،
مجھے ہنسی اس لئے آئی لگے ہاتھوں میرے دستخط کا فائدہ اٹھارہے ہو ،، جب کسی سے دل نہیں ہورہا بات چیت کا، تو اسے میرے دستخط پڑھا رہے ہو ۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 

dxbgraphics

محفلین
ہم پیتی بھائی بھائی اپنا خیال رکھ سکتے ہین اپ ذرا جا کر کوئی اور دھندا کرو

سوچ لیں ایس ایچ او صاحب شام کو 4 بجے بڑی گاڑیاں شہر میں وقت سے پہلے داخل ہوتے وقت آپ سے ہاتھ ملائے جائیں گے اور ہم اس کا انکشاف کر دینگے۔ :)
کیا کریں اب دھندا ہی یہی ہے نا ;)
 

جیہ

لائبریرین
دہائی ہے دہائی ہے

ہائے ہائے کوئی نہیں میری فریاد سننے والا ۔ ہائے ہائے۔ ہائے ربّا
 

جیہ

لائبریرین
تھانیدار جی! میرے 10000 پوسٹ مکمل ہو گئے ہیں اور کسی نے مبارک باد نہیں دی۔ یہ ہے میرا مسئلہ :(
 

جیہ

لائبریرین
ایک اور بھی مسئلہ ہے۔ یہ شمشاد بھائ مجھے مائی کہتے ہیں حالانکہ ابھی میری عمر ہی کیا ہے، یہی کویہ 17 سال اور چند مہینے
 

عسکری

معطل
او تو یہ بات ہے ۔ہمارے لیے تھوڑا مشکل ہوتا ہے اپنے پیٹی بھائیوں کے خلاف ایکشن لینا پر مسئلہ کیوں کہ ام گبین کا ہے کچھ نا کچھ تو کرنا ہو گا۔چلو جی شمشاد بھائی کو بلائیں‌ معاملے کی تفتیش ہو گی:cool:
 

شمشاد

لائبریرین
بی بی کہتا ہوں، مائی نہیں، اور ہاں یہ کچھ مہینوں کی تعداد بھی تو لکھنی تھی، میرے حساب سے تو یہ چار پانچ سو بنتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ کچھ یاد تو پڑتا ہے کہ اسکول میں ایک مائی ہوتی تھی جو سموسے پکوڑے بیچا کرتی تھی۔ اگر یہ وہی ہے تو پھر صحیح کہتی ہے۔
 
Top