تھانہ اردو محفل ( 2 )

شمشاد

لائبریرین
تھانیدار جی میری منو، تے تھانے وچوں ای کسے دی ڈیوٹی لا دیو۔ جہیڑا ایدے پھانڈے مانج آیا کرے۔

اب تو خوش ہو ناں بی بی۔
 

شمشاد

لائبریرین
بی بی مجھے لگتا ہے تم کسی خاص مقصد کے لیے تھانے میں آئی ہو۔

اب سچ سچ بتا دو کہ کیا مسئلہ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہر شادی شدہ بندہ یا بندی کا اپنا گھر سب سے زیادہ حساس ہوتا ہے۔ یہ بھی اسی حساس ادارے کی دھمکی دے رہی ہے۔
 

عسکری

معطل
او بھائی یہ کیا لگا رکھا ہے خفیہ یا ظاہر اداروں کے کارڈ ہوں یا دفتر ہمیں فکر نہیں۔اور یہ لیبر آفس بند کر کے اب جا کر اخبار میں ضرورت نوکرانی کا شتہار دیں۔چل اوئے خیر دین چائے لا میرے لیے۔
 

عسکری

معطل
پولیس کا فرض مدد آپ کی۔
00ab2c25bb8e087e6a06b5aca88ea408.jpg
 

عسکری

معطل
اے میرے خدا میرے ملک کو امن کا گہوارا بنا میں سیدھی راہ دکھا اور نفرت حسد بغض جرائم سے بچا آمین
 
Top