تھانہ اردو محفل ( 2 )

جیہ

لائبریرین
خاص ڈیوٹی ؟ یعنی او ایس ڈی لگ گیے ہیں؟

تھانیدار جی ابھی ابھی ایک صاحب خواتین کارنر میں جھانکتے ہوئے پائےگئے ہیں۔ وہاں کسی سپاہی کی ڈیوٹی لگا دیں جی
 

شمشاد

لائبریرین
وہاں تو میں خود بہ نفس نفیس ایکشن لے کر آیا ہوں اور ان کو وہاں سے نکال باہر کیا ہے۔
 
سلامالیکوم بھائی پولساں والیو، آپ کا کیا حال ہے؟ کیا بات ہے جی جب سے آپ نے ادھر تھانہ قائم کیا ہے پاکستان میں تو جرائم بڑھ گئے ہیں، کہیں ساری پولیس کو ادھر ہی تعینات تو نہیں کردیا؟
اور سنائیں چاہ پانی کا کیا ماحول ہے؟ مجھے بھی یہاں کے تھانے سے جاب کی پیشکش ہوئی ہے اس لئے پوچھ رہا ہوں
 

dxbgraphics

محفلین
کیسا تھانہ ہے نہ ایس ایچ او کا پتہ نہ سب انسپکٹر کا نہ اے ایس آئی کا۔ کچھ خوش آمدیدی تختی ہی لگا دیں:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
سلامالیکوم بھائی پولساں والیو، آپ کا کیا حال ہے؟ کیا بات ہے جی جب سے آپ نے ادھر تھانہ قائم کیا ہے پاکستان میں تو جرائم بڑھ گئے ہیں، کہیں ساری پولیس کو ادھر ہی تعینات تو نہیں کردیا؟
اور سنائیں چاہ پانی کا کیا ماحول ہے؟ مجھے بھی یہاں کے تھانے سے جاب کی پیشکش ہوئی ہے اس لئے پوچھ رہا ہوں

توبہ کریں جی، پہلے ہی ملک پر اتنی مصیبت آئی ہوئی ہے، اس لیے ہم نے چائے پانی لینا بند کر دیا ہوا ہے۔

آپ کو اگر موقع مل رہا ہے تو ضرور پولیس میں بھرتی ہو کر عوام کی خدمت کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو کچھ لو اور کچھ دو کے اصول پر کام کرتے ہیں۔ عوام کی خدمت کے بدلے میں اپنی بھی تو خدمت کروائیں گے۔
 

dxbgraphics

محفلین
اوئے جاگیردارا ااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور پولس سے اچھی خدمت پاکستان وچ کوئی نئیں کر سکدا
باقی تسی تے سمجھ ہی گئے او:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
اس جاگیردار کو تڑی لگانے کی ضرورت نہیں۔ یہ اپنا آدمی ہے۔ چاہ پانی کا خاص خیال رکھتا ہے۔
 
Top