اب پورے سیاق و سباق سے آپ کی بات کو سمجھا ہوں
بیان حلفی لکھوا کر لاؤ۔ اور جگہ تو بتائی ہی ہے تم نے۔ مگر اس میں تمہاری کوتاہی زیادہ ہے۔ اور اگر کسی کو چیز دے دی ہے تو وہ چاہے گمائیں یا نہیں تمہیں کیا پریشانی ہے۔
بیان حلفی لکھوا کر لاؤ۔ اور جگہ تو بتائی ہی ہے تم نے۔ مگر اس میں تمہاری کوتاہی زیادہ ہے۔ اور اگر کسی کو چیز دے دی ہے تو وہ چاہے گمائیں یا نہیں تمہیں کیا پریشانی ہے۔
لیکن جس کو دی تھی، اسے ملی نہیں تو مطلب کہ گم ہو گئی نا۔
اؤئے اللہ دتیا اے کداں کداں دے بالڑے منہ چک کے آ جاندے نے۔ تو اوتھے ستا پیا ایں اگے وڈے صاب نوں نزلہ ہویا اے۔ اناں دی دوائی لین وی جانا ائے۔
یہ انور مسعود کہاں سے یاد آ گئے؟
وہ لگتا ہے کہیں سینڈی میں بہہ کر کہیں اور چلی گئی ہے۔ آپ دوسری تیار کروا لیں۔
وہ لگتا ہے کہیں سینڈی میں بہہ کر کہیں اور چلی گئی ہے۔ آپ دوسری تیار کروا لیں۔
یہ کاکا شپای پتہ نئیں کتھے رہ گیا۔
اوئے اس بالڑے دی تھمکی لب کے ایدے حوالے کرو تے جان چھڈاؤ۔
ایناں کولوں کی لبھنا اے۔ ایناں نوں چھیتی فارغ کرو۔
اگر سینڈی کے ساتھ دور دیس چلی گئی ہے پھر تو بار اوباما کو فون کرتے ہیں کہ منگوا دے۔
وہ کہے گا تو آ جائے گی۔
محب علوی بھائی کیا آپ یہ کام کرسکتے ہیں میری دھمکی کے لئے۔
اگر مل گئی تو دھمکی آپ کی پکا۔ سچی مچی میں۔
نہیں بھئی ، ابھی بجلی بہت جگہ بحال نہیں ہوئی اور پانی کا بھی مسئلہ ہے اس لیے دھمکی کو سمندر برد ہی سمجھو۔
او چھیدے ایس کاکے نوں صبر نئیں۔ اینوں ذرا ڈرائینگ روم وچ تے لے آ۔
یہ تو غلط بات ہے۔
مجھے میری دھمکی چاہیے۔
چلیں آپ پائتھون میں ہی ایک دھمکی بنا کر دے دیں مجھے۔
وہ دھمکیاں اثر کرتیں تو کلاس میں نہ ہوتے تم
تو آپ کیا سمجھ رہے ہیں زرداری والا ڈرائینگ روم سمجھ رہے ہیں۔ڈرائینگ روم کدھر ہے؟
کہیں آپ پولیس کے سپیشل اللہ دتہ عزیزی والے ڈرائینگ روم کی بات تو نہیں کر رہے؟