تھانہ اردو محفل ( 2 )

شمشاد

لائبریرین
شیدے کو کہتا ہوں تیرے کو ڈرائینگ روم کا ایک چکر لگوا لائے۔ پھر خود ہی کہو گے "فرق صاف ظاہر ہے"
 
اگر سینڈی کے ساتھ دور دیس چلی گئی ہے پھر تو بار اوباما کو فون کرتے ہیں کہ منگوا دے۔
وہ کہے گا تو آ جائے گی۔
محب علوی بھائی کیا آپ یہ کام کرسکتے ہیں میری دھمکی کے لئے۔
اگر مل گئی تو دھمکی آپ کی پکا۔ سچی مچی میں۔
یار بارو بھاما کو فون کرو ناں کرو ایویں ای اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے کارندے آ دھمکیں گے اور شروع ہو جائیں گے فیر ٹچ بٹن لگا کے ۔ اگرچہ مگرچہ چونکہ چنانچہ لہذا تو ثابت ہوا کہ ہم سچے ہیں وغیرہ وغیرہ
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں امن ہو گیا ہے؟ جہاں امن ہو گیا ہے وہاں ہم اپنے شیدے کو بھیج کر بدامنی پھیلا دیں گے فکر نکو۔
 

شمشاد

لائبریرین
تھانہ ہی ہے، جیل تو نہیں، جو آپ اس طرح ڈر گئی ہیں۔

ویسے بھی ہمیں آجکل زنانہ پولیس کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی نہیں، تھانے میں خاطر تواضع بھی ہوتی ہے جب کہ جیل میں صرف تواضع ہی تواضع ہوتی ہے۔
 
Top