اچھااااااااااااااااااا پڑھ لون گی ویسے آجکل بہت بزی ہوں میںتو گرلز پولیس بھی تو ہوتی ہے وہ بھی تو تھانے میں ہی ہوتی ہے نا
اس دھاگے کو پورا پڑھ لینا بہت مزے کا دھاگہ ہے
ہاں واقعی تم دو تین دن سے غائب ہواچھااااااااااااااااااا پڑھ لون گی ویسے آجکل بہت بزی ہوں میں
ہستیاں نہیں آنٹیاںکیا بات ہے بھئی آج تو تھانے میں بڑی بڑی ہستیاں آ رہی ہیں۔
انسان بن جاؤ منے تم اس وقت تھانے کی حدود میں ہوہستیاں نہیں آنٹیاں
سٹڈیز کی تیاری شیاری اور کچھ گھر کا کامہاں واقعی تم دو تین دن سے غائب ہو
کس کام میں مصروف ہو؟؟
ہاہاہاانسان بن جاؤ منے تم اس وقت تھانے کی حدود میں ہو
ہاں بھئی ویسے کون انچارج ہے تھانے شانے کا تمہاری تو شکایت لگاتی ہوں رکو ابھیہاہاہا
تھانہ مسٹ بھی حدود میں
گویا تمہاری مدھو آپا خوب کلاس لے رہی ہیں تمہاریسٹڈیز کی تیاری شیاری اور کچھ گھر کا کام
پتہ نہیںہاں بھئی ویسے کون انچارج ہے تھانے شانے کا تمہاری تو شکایت لگاتی ہوں رکو ابھی
جی بلکلگویا تمہاری مدھو آپا خوب کلاس لے رہی ہیں تمہاری
یہ کیا ہوتی ہے ؟کڑیئے وہ ادھر محرر بیٹھا ہے، اس کو اپنی رپورٹ لکھوا دو۔ اور ہاں یہ ننھے مُنےادھر تھانے میں کیا کرنے آئے ہیں؟
املا کی تصیح کروانےکڑیئے وہ ادھر محرر بیٹھا ہے، اس کو اپنی رپورٹ لکھوا دو۔ اور ہاں یہ ننھے مُنےادھر تھانے میں کیا کرنے آئے ہیں؟
ویلکم بیک جنابمیں تو حاضر ہوگیا ہوں اس ڈر سے کہ کہیں پرچہ ہی نہ کٹ جائے میرے نام پر۔
اوہ، سوری، میں نہیں دیکھ سکا۔ اس لئے یہ غلط فہمی ہوئی۔ تاہم آپی کو یاد کرنا بری بات تو نہیںاوپر کیا گپ شپ چل رہی ہے وہ نہیں پڑھ سکی قیصرانی بھائی میں نے ایک جگہ لکھا تھا نا کہ میرے بھائی کی شادی ہے اپریل میں تو اب کافی مصروفیت رہے گی۔۔۔ ۔انشاءاللہ اپریل لاسٹ میں پھر فرصت ملے گی اگر میں نے اپنے چاء کے اسکول کا چارج نہ سنبھالا تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ میری طرف سے ویسے نوٹینشن آب میں کہیں نہیں جانے والی۔