یہ چاچا جی کون ہیں؟کچھ خاص نہیں، چاچا جی کو لینے آئی ہوں کہ کینٹین آئیں اور اپنے بندوں سے کہیں ہمارے برتن مانجھ جائیں ، یہ لوگ دھلائی اچھی کرتے ہیں نا!۔ پر چاچا جی ہیں کہ ٹالے ہی جا رہے ہیں۔
تھانے دار!یہ چاچا جی کون ہیں؟
اوہ آپ مجھے پاگل کہہ رہے ہیں؟هاں جیه باجی میں ایک پاگل لڑکی کا بتا رها هوں آپ کو. اس نے تھانے میں ادھم مچا رکھا هے
آپ تو بہت اچھی ہیںالحمد للہ میں بالکل پاگل نہیں
میں اس لئے اچھی ہوں کہ ابھی وردی میں نہیں۔ ابھی تھانیدارنی کی وردی پہن کر اس صاحب کی خبر لیتی ہوں جنہوں ہماری گڑیا جیسی بہن کو پاگل کہاآپ تو بہت اچھی ہیں
ہاں نا دیکھیں میں نے آپ کو اتنا مِس کیا۔ یہ چاچا جی بھی کوئی بات نہیں سنتے، اللہ دتے کو 100 بار کہا لیز اور جوس لادو مجال ہے جو سن لے، اور یہ صاحب یہ تو ہاتھ دھو کر پیچھے پڑ گئے ہیں۔۔۔میں اس لئے اچھی ہوں کہ ابھی وردی میں نہیں۔ ابھی تھانیدارنی کی وردی پہن کر اس صاحب کی خبر لیتی ہوں جنہوں ہماری گڑیا جیسی بہن کو پاگل کہا
ابھی خبر لیتی ہوںہاں نا دیکھیں میں نے آپ کو اتنا مِس کیا۔ یہ چاچا جی بھی کوئی بات نہیں سنتے، اللہ دتے کو 100 بار کہا لیز اور جوس لادو مجال ہے جو سن لے، اور یہ صاحب یہ تو ہاتھ دھو کر پیچھے پڑ گئے ہیں۔۔۔
میں تو نو دو گیاره هو رها هوں. پھر دیکھ لوں گا پاگل لڑکی کو
اب تو چاچا جی بھی کچھ نہیں کر سکتے۔
کہا تھا نا نہ مجبور کریں مجھے کہ سینیرز کو بلاؤں۔
مولا بخش پکڑنا جانے نہ پائےمیں تو نو دو گیاره هو رها هوں. پھر دیکھ لوں گا پاگل لڑکی کو
ڈر گئے، ڈر گئے، ڈر گئےمیں تو نو دو گیاره هو رها هوں. پھر دیکھ لوں گا پاگل لڑکی کو
مولا بخش پکڑنا جانے نہ پائے
جو ڈر گیا وه بچ گیا ورنه تھانےکی تواضعڈر گئے، ڈر گئے، ڈر گئے