ماہی احمد
لائبریرین
چلو مولا بخش لے جاؤ انہیں۔حوالات میں بند کردو اسے ۔ رات کو تواضع کریں گے
چلو مولا بخش لے جاؤ انہیں۔حوالات میں بند کردو اسے ۔ رات کو تواضع کریں گے
کہہ رہی تھی نا میں مجھے مجبور نہ کریں کہ سینئیرز کو بلاوں۔ اب دیکھا! کیسے سب سیدھے ہو کر بیٹھ گئے ہیں۔ تھانیدارنی دی گریٹتھانیدارنی آ گئی ہے، اب خود ہی بھگتے۔
کلی کلی کتھے چلی ایںہونہہ! جا رہی ہوں۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک ایف آئی آر کٹوانی ہے
سُننے میں آیا ہے کہ تھانیدارنی واپس آ رہی ہے۔ہونہہ! جا رہی ہوں۔
ایڈیاں خوش فہمیاں میں نئیں پالدی۔کلی کلی کتھے چلی ایں
ذرا ٹھیر جا نی ذرا ٹھیر جا
او اللہ دتیا اے ریڈیو بند کر اوئے۔ متے اے کُڑی سمجھے کوئی مینوں کہن ڈیا اے۔
اے ایس ویلے ریڈیو کنے لایا اے۔ اینوں میرے کول تے لیا۔
ان شاءاللہ جب آئیں گی تب میں ان سے ملنے دوبارہ آ جاوں گی۔سُننے میں آیا ہے کہ تھانیدارنی واپس آ رہی ہے۔
اس کے آنے سے پہلے چلی گئی۔ شکر ہے۔
جب کی جب دیکھی جائے گی۔ایڈیاں خوش فہمیاں میں نئیں پالدی۔
ان شاءاللہ جب آئیں گی تب میں ان سے ملنے دوبارہ آ جاوں گی۔
ابهی میں یہیں ہوں چاچا جی!جب کی جب دیکھی جائے گی۔
ہائےےےے کتنا سوہنا کوور ہے، پر افسوس میرے کسے کم دا نئیں۔او اللہ دتیا ایس کُڑی نے اے فون دا کور دے تو ایدے کولوں جان چُھڑا۔
آپ سے اتنا نہ ہواجا کر ان کے کان ہی کھیبچ لیں کہ کب تک ماہی ایس تھری استعمال کرے گی۔ اب دے بھی چکو نوٹ سیریز کا کوئی فون۔۔۔ہا ہائے ابھی تک احمد بھائی نے اس کے لیے موبائل نہیں بھیجا۔
کب تک 3310 کو استعمال کرتی رہو گی؟