تھانہ اردو محفل ( 2 )

شمشاد

لائبریرین
فیر چاچا

تینوں کنی واری دسیا اے ایتھے کوئی چاچا نئیں ہوندا، ایتھے بس بٹوا دیکھیا جاتا ہے۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
فیر چاچا

تینوں کنی واری دسیا اے ایتھے کوئی چاچا نئیں ہوندا، ایتھے بس بٹوا دیکھیا جاتا ہے۔
مینوں لگدا اے مینوں ایس پی صاحب نوں بلانا ای پئے گا ہن۔ فیر تسی آپے فیصلہ کر لیا جے کہ بٹوہ ویکهنا چائیدا اے یا بندہ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
کڑیئے توں کجھ میرے کولوں لے لے تے تھانے دی جان چھڈ دے۔

ہائے او میریا ربا میں کی کراں۔ اج بُوٹا وی تے نئیں آیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلو بھئی چلو سارے تھانے والے کینٹین چلو۔
پتہ نئیں اوتھے اینے کی پکایا ہے؟ سزا دے طور تے اوہی کھانا پینا اے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کهانا نہیں ہے برتن دهونے ہیں۔ اور آپ سب کے سپروائزر ہوں گے نا۔۔۔
اللہ دیتیا، گڈی تیار اے ناں۔ چلو فیر سارے کینٹین چلیئے۔ اوتھے اے کُڑی ملی تو چپ کر کے اینوں مائی بھاگاں دے حوالے کر دینا۔ اگوں او آپے ای سامب لے گی۔
 

x boy

محفلین
یہ تھانے میں کیا ہو رہا ہے؟

پتہ کرو یہ x boy کون ہے۔ ذرا اسکو میرے سامنے پیش تو کرو۔
621100-bribemoneyFILE-1382499150-548-640x480.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
لا حول ولا قوۃ الا باللہ

معراج دین نوں بلاؤ ذرا۔
اوہی اینوں ڈرائنگ روم سیر کرائے گا۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
اللہ دیتیا، گڈی تیار اے ناں۔ چلو فیر سارے کینٹین چلیئے۔ اوتھے اے کُڑی ملی تو چپ کر کے اینوں مائی بھاگاں دے حوالے کر دینا۔ اگوں او آپے ای سامب لے گی۔
مائی بھاگاں وہ کینٹین والی ماسی؟؟؟ جائیں چاچا انہوں نے ہی تو کام بگاڑا ہے سارا۔ ویسے وہ ہیں بہت سوئیٹ میں انہیں بتاؤں گی نا جب کہ تھانے والے بہت اچھے ہیں تو دیکھنا ضرور آئیں گی ملنے آپ لوگوں سے۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
یہ تھانے میں کیا ہو رہا ہے؟

پتہ کرو یہ x boy کون ہے۔ ذرا اسکو میرے سامنے پیش تو کرو۔
اللہ دتے تم ایک کا نہیں کرتے۔ چلو بھاگو ان صاحب کی ساری پروفائل نکال کر لاو۔۔۔ سمجھ نہیں آتی تمہیں کرتی ہوں ابھی تمہاری شکایت ایس پی صاحب کو۔۔۔ کھا کھا کر ٹھسے ہو گئے ہیں کام وام کرتے نہیں ہیں۔ چاچا جی انہیں دو دن کے لئیے کینٹین بھیج دیں ان کی طبیعت ٹھیک کر کے بھیجوں گی میں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
مائی بھاگاں وہ کینٹین والی ماسی؟؟؟ جائیں چاچا انہوں نے ہی تو کام بگاڑا ہے سارا۔ ویسے وہ ہیں بہت سوئیٹ میں انہیں بتاؤں گی نا جب کہ تھانے والے بہت اچھے ہیں تو دیکھنا ضرور آئیں گی ملنے آپ لوگوں سے۔
مائی بھاگاں کینٹین والئی نئیں۔ تھانے والی۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
مائی بھاگاں کینٹین والئی نئیں۔ تھانے والی۔
اوہ اچھا تھانے والی، وہ تو اتنی اچھی ہیں۔ ابھی کل تو وہ ہمیں آئسکریم کھلانے لے کر گئی تھیں۔ اور انہوں نے ہی تو مجھے کہا تھا کہ کینٹین میں کوئی بھی مسئلہ ہو تو بلا جھجک تھانے والے چاچا جی کے پاس چلی جانا۔
 
Top