تھانہ اردو محفل ( 2 )

ماہی احمد

لائبریرین
ابھی تو ہمارے ہاں افطاری ہو چکی۔ اور ویسے بھی اسلام آباد میں لوڈ شیڈنگ کا اتنا مسئلہ نہیں الحمدللہ، میں فریزر میں رکھ لوں گی۔
آپ دینے والے بنیں بس۔
 
شمشاد

لائبریرین
او رحمت علی
ایس کُڑی نوں اک آیسکریم تے لیا دے۔
تے اپنے فیصل صاب آئے ہوئے نیں۔ ایناں واسطے کوئی چاہ پانی دا بند و بست کر۔ اے کہیڑا روز روز آندے نے۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
او رحمت علی
ایس کُڑی نوں اک آیسکریم تے لیا دے۔
تے اپنے فیصل صاب آئے ہوئے نیں۔ ایناں واسطے کوئی چاہ پانی دا بند و بست کر۔ اے کہیڑا روز روز آندے نے۔
بس ایک آئس کریم؟؟؟:cautious:
رحمت علی جوس بھی لانا اور لیز بھی۔۔۔:p
 
میں لکھنے کی کوشش کئی مرتبہ کر چکا ہوں ۔ اب لکھا ہی نہ جائے تو بات کیسے کروں ۔ پھر ویب پیڈ کے سہارے گزارا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایک پانچ حرفی لفظ لکھ کر آگے لکھنے سے محفل انکاری ہو جاتی ہے ۔ مجبورا مجھے پھر لایئک شائیک کر کے بھاگنا پڑتا ہے ۔ روزے میں جوس منگوانے والو ۔ تمہیں اللہ پوچھے گا ۔ بش کے نئیں جاؤ گے ۔ البتہ بخشش ضرور ہو جائے گی
 
ارے تو میں فرج میں رکھ لوں گی نا!
ویسے بھی مجھے معلوم ہے رحمت علی کوئی تھری جی نہیں بلکہ پی ٹی سی ایل کے کنکشن کے طرح انتہائی سست ہے:cautious:۔۔۔:p
 
لو تھری جی کون پوچھتا ہے اب ۔ یہ تو ویسے بھی پرانا ماڈل ہو گیا ہے ۔ دنیا فور جی اور ایل ٹی ای پر چل رہی ہے اور پاکستان تھری جی میں بھی جھل کھلار رہا ہے ۔ ہا ہا ہا
 
ماہی احمد

لائبریرین
لو تھری جی کون پوچھتا ہے اب ۔ یہ تو ویسے بھی پرانا ماڈل ہو گیا ہے ۔ دنیا فور جی اور ایل ٹی ای پر چل رہی ہے اور پاکستان تھری جی میں بھی جھل کھلار رہا ہے ۔ ہا ہا ہا
ارے انکل رحمت علی پاکستان کا بندہ ہے نا اس لئیے پاکستان سے مثال اٹهائی۔۔۔ ہم تو ابهی تهری جی کو ہی ہاتهوں میں اٹهائے خوش خوش پهر رہے ہیں۔۔۔ کیا کریں۔۔۔ پاکستانی جو ہیں :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
کیونکہ تیریاں فرمائشاں ود دیاں جاندیاں نے۔
کیڑی میں اتهے خدائی منگ لئی؟؟؟
ایک جوس ایک لیز اور دو تین آئیسکریم کا ہی کہا ہے، آپ کو نہیں پتا میری سہیلیاں بهی ہیں۔۔۔ ابهی تو میں نے اپنی آپیاں اور آنٹیاں نہیں گننی شروع کیں۔
 
Top