ماہی احمد
لائبریرین
ایویں نہ بات کیخبردار جو فرج میں رکھنے کی بات کی تو۔
کیوں نہ بات کروں؟
میں تو کروں گی۔۔۔
ایویں نہ بات کیخبردار جو فرج میں رکھنے کی بات کی تو۔
بی بی اے تھانہ اے۔ تہاڈا مینا بازار نئیں۔کیڑی میں اتهے خدائی منگ لئی؟؟؟
ایک جوس ایک لیز اور دو تین آئیسکریم کا ہی کہا ہے، آپ کو نہیں پتا میری سہیلیاں بهی ہیں۔۔۔ ابهی تو میں نے اپنی آپیاں اور آنٹیاں نہیں گننی شروع کیں۔
رحمت علی خیال رکھیں ذرا، وہ مائی بھاگی آئے تو مجھے بتانا۔ اس بی بی کو ڈرائینگ روم کی سیر کروانی پڑے گی۔ایویں نہ بات کی
کیوں نہ بات کروں؟
میں تو کروں گی۔۔۔
ہونہہ۔۔۔بی بی اے تھانہ اے۔ تہاڈا مینا بازار نئیں۔
مائی بھاگی!!!رحمت علی خیال رکھیں ذرا، وہ مائی بھاگی آئے تو مجھے بتانا۔ اس بی بی کو ڈرائینگ روم کی سیر کروانی پڑے گی۔
زینب؟شمشاد بھائی ۔ کڑی نے زینب کی یاد تازہ کر دی ۔۔۔ اللہ جانے اب کہاں ہے اور کیسی ہے
چڑیل کہتے ہیں؟وہ چڑیل اب نجانے کہاں ہے۔
اس نے کبھی پلٹ کر اردو محفل کا رُخ ہی نہیں کیا۔
تب ہو سامنے ہوتی تھیں نا!میں تو اسے چڑیل کہہ کر ہی مخاطب کیا کرتا تھا۔
چاچا جی آ ویکھو نا ذرا، کہہ رئے نیں تھانیدار والا بکرا سانوں دے دو۔۔۔گل بکرا دیئے بغیر نہیں مُک سکتی۔
سوہنیا کہا انہوں نے۔۔۔ کچھ جلنے کی بو آرہی ہے مجھے!سونیا نئیں عاطف بٹ ہیں۔
آپ کو یہ سونیا کہاں سے لگتے ہیں؟
اچھا جی، کہا انہوں نے پتا آپ کو ہے۔۔۔سبحان اللہسوہنیا کہا انہوں نے۔۔۔ کچھ جلنے کی بو آرہی ہے مجھے!