کس کی ہمت اتنی؟؟؟ ایسی کی تیسی ایسے حکم دینے والے کی۔ ناں دسو نا ذرا مینوں اودھا اونوں تا پُچھاں جا کے۔۔۔ہر گاہ مطلع کیا جاتا ہے کہ اردو محفل کی تھانیدارنی المعروف "مائی صاحبہ" کو بحکم تھانیدار تاحکم ثانی ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔
ہر گاہ مطلع کیا جاتا ہے کہ اردو محفل کی تھانیدارنی المعروف "مائی صاحبہ" کو بحکم تھانیدار تاحکم ثانی ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔
لے، آلے دوالے نہ بھی ہو تب بھی ان کے بندے تو وہاں والے کارنامے میں پیش پیش تھے، میں نے ٹی وی پر دیکھا تھا ان کی پیپسی پینے کی سپیڈ ہی بتا رہی تھی وہ سب کس تھانے سے ہیں۔تا حکم ثانی معطلی کے لیے ہوتا ہے، برطرفی کے لیے نہیں۔ برطرف مطلب آخری حکم ۔
ویسے یہ آپ کا تھانہ بھی کہیں ماڈل ٹاؤن کے آلے دوالے تو نہیں ۔تھانےدار صیب
نہ جی نہ، کوئی قلفی شلفی نئیں چلے گی۔ تھانیدارنی کے متعلق ایسا مذاق کیا تو کیا کیوں آخر؟؟؟او رحمت علی ایک 50 روپے والی قلفی لانا۔
گرمی بڑی ہے۔ ذرا اس بی بی کو ٹھنڈا کرنا۔
ہمیں قنون نہ پڑھائیں۔ ہمیں سب مالوم ہے۔تا حکم ثانی معطلی کے لیے ہوتا ہے، برطرفی کے لیے نہیں۔ برطرف مطلب آخری حکم ۔
ویسے یہ آپ کا تھانہ بھی کہیں ماڈل ٹاؤن کے آلے دوالے تو نہیں ۔تھانےدار صیب
تھانیدار صاحب!او رشید ذرا دیکھ تو سہی یہ ہمیں سبق پڑھانے والے کون لوگ ہیں؟
ان کو ڈرائینگ روم میں بٹھا، میں فارغ ہو کر آتا ہوں۔ پھر ان کی تواضح کرتے ہیں۔
تھانے دار صیب، سبز کتاب کے صٍفحہ نمبر 457 کے سجے پاسے دیکھیں آپ کو قنون کا بھی مالوم پڑ جائے گا۔ہمیں قنون نہ پڑھائیں۔ ہمیں سب مالوم ہے۔
اُم اریبہ میری امی ہیں۔ میرا ہی ساتھ دیں گی نااو رحمت علی ذرا جلدی جائیں تے اُم اریبہ نوں بلا کے لے آئیں۔
رحمت علی سے کہیں میرے لئیے آئسکریم بھی لیتا آئے۔او آؤ جی آؤ ست بسم اللہ
او رحمت علی او دیکھ اوئے کون آیا ہے۔ اپنا فیصل صاب آئے نے۔
جا دوڑ کر جا اور ان کے لسی پانی کا انتظام کر۔
اس قسم کے جگا ٹیکس وصول کرنا ہمارا کام ہے۔رحمت علی سے کہیں میرے لئیے آئسکریم بھی لیتا آئے۔
ہاں تو میں نے روکا تو نہیں ہے، البتہ آئسکریم نہ ملی تووووو۔۔۔ آہم آہم۔۔۔اس قسم کے جگا ٹیکس وصول کرنا ہمارا کام ہے۔
تو آپ لیں نا، کس نے روکا ہے؟؟؟جب یہ ہمارا کام ہے تو پھر ہمیں ہی لینے دو ناں۔