رعایت تب دی جائے گی جب میں اتنے دن کے لیے ہاتھ لگوں گی میں تو مہنہ میں 15 سے 20 دن تو چھوٹی پر جاؤں گیتو پھر خود ہی گرفتاری دے دو۔ ہو سکتا ہے چار دن کی رعایت مل جائے۔
جاؤں گی کہیں پر بھی نہیں گھر پر ہی جو رہیوں گیجہاں بھی جاؤ، پولیس نے تمہیں پکڑ ہی لینا ہے۔
اپ نے میرے دل کی بات کہے دی بھائی جب سے یہی سوچ رہی تھی ایک کپ چائے میل جائے تو سر درد کم ہو میراچلو چھوڑو۔ یہ گرفتاری، یہ مقدمہ۔
آ جاؤ تمہیں چائے پلاؤں۔
ہو سکتا ہے صبح سے ایک روم میں رہنے سے ہو رہا ہےچائے سے سر درد ٹھیک ہو جاتا ہے کیا؟
اب کیا باہر نکلنا جی اب تو رات ہو گئی لاگتا ہے اب گولی کھانی پڑے گیتو باہر نکلو، تازہ ہوا کھاؤ، دماغ کو سکون ملے۔