ارے یہ مفروضہ بھی عجیب ہی ہےلڑکیوں کو چائے نہیں پینی چاہیے۔ اس سے ان کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔
شکریہ آپی میں چائے پی نے کی سوچ ہی رہی تھی
مجھے فرخ نہیں پڑے گا کالی ہو گئی تو بھیلڑکیوں کو چائے نہیں پینی چاہیے۔ اس سے ان کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔
فرق نہیں پڑے گا بٹیامجھے فرخ نہیں پڑے گا کالی ہو گئی تو بھی
دوسروں سے ہی پیتی رہنا، خود نہ پلانا۔شکریہ آپی میں چائے پی نے کی سوچ ہی رہی تھی
فرق پڑے گا، پڑے گا کیوں نہیں، سسرال والے کہیں گے لڑکی کالی ہے۔ ہم نے نہیں لینی۔مجھے فرخ نہیں پڑے گا کالی ہو گئی تو بھی
میرے ہاتھ کی پینے کے لیا انڈیا انا پرے گا اپ لوگ کودوسروں سے ہی پیتی رہنا، خود نہ پلانا۔
فرق پڑے گا، پڑے گا کیوں نہیں، سسرال والے کہیں گے لڑکی کالی ہے۔ ہم نے نہیں لینی۔
لو جی اب مجھے اس بات کے بارے کیا پتا کون دیتے ہے کون نہیںانڈیا تو آ جائیں لیکن انڈیا والے آنے کے لیے ویزہ نہیں دیتے ناں۔ جبکہ پاکستان والے انڈیا والوں کو بڑے آرام سے ویزہ دے دیتے ہیں۔