ہاں جی %95رات میں ہی جاتے ہے پر ہمارے گھر کے ماحول رات سوتا ہے اور صبح جلدی اٹھ جاتے ہےدیکھ بھال کر کھانا کہ کون سی گولی کھانی ہے؟
لیکن تم نے تو کہا تھا کہ تمہارا شہر رات کو ہی جاگتا ہے۔
میری سمجھ کچھ نہیں ایایہ لو آج تک تمہیں تصویر اپلوڈ کرنی نہیں آئی۔
سب سے پہلے تصویر کسی فری سائیٹ پر اپلوڈ کرو۔ پھر اک یو آر ایل کاپی کر لو، اس کے بعد یہاں جو اوپر شتونگڑے کے بائیں طرف تصویر والا آئیکون ہے، اس کو کلک کرو، ایک نئی ونڈو کھلے گی، اس میں وہ یو آر ایل پیسٹ کر دو۔ اور کلک کر دو۔
اتنا مشکل ہے یہان تصویر لگاناایسا کرو www.imgbb.com سائیٹ پر جاؤ اور وہاں اپنا اکاؤنٹ بناؤ۔ اس کے بعد اس سائیٹ پر وہ تصویر جو تم یہاں لگانا چاہتی ہو، وہ اپلوڈ کرو۔
پھر مجھے بتانا، پھر میں آگے بتاؤں گا کہ کیا کرنا ہے۔
وہان اکاوئنٹ بنا ضروی ہے کیامشکل بالکل بھی نہیں ہے۔ صرف ایک منٹ لگتا ہے۔
تصویر PNG فارمیٹ کی بجائے JPG, JPEG, BMP وغیرہ فارمیٹ میں ہونی چاہیے۔
اکاؤنٹ بنائے بغیر تصویر کیسے اپلوڈ کرو گی؟ اور اکاؤنٹ بنانے میں صرف ایک منٹ لگتا ہے۔وہان اکاوئنٹ بنا ضروی ہے کیا
Png out jpeg یہ میری سمجھ نہیں اتےتصویر PNG فارمیٹ کی بجائے JPG, JPEG, BMP وغیرہ فارمیٹ میں ہونی چاہیے۔
تم جو تصویر لگانا چاہتی ہو اس کو PNG کی بجائے JPG, JPEG, BMP میں
وہ پتا ہے مجھے اکانٹ بنانے مشکل نہیں ہت پر میں ہر جگہ اکانٹ بنا پسند نہیں کرتیاکاؤنٹ بنائے بغیر تصویر کیسے اپلوڈ کرو گی؟ اور اکاؤنٹ بنانے میں صرف ایک منٹ لگتا ہے۔
اچھادیکھو یہ جو تصاویر ہوتی ہیں ناں۔ ان کا فارمیٹ کچھ اسطرح ہوتا ہے، مثلاً تصویر والی فائل کا نام ٖFlower ہے تو اس کے آگے اس کا فارمیٹ بھی لکھا نظر آئے گا۔ مثلاً Flower.PNG یا پھر Flower.JPG, Flower.BMP وغیرہ۔
اگر تو تصویر کے نام کے آگے PNG لکھا ہوا ہے تو اس کو کسی بھی پروگرام میں کھول کر دوبارہ Save As کر کے Flower.JPG کا نام دے کر محفوظ کرو۔
ارے کچھ نہیں ہوتا، وہ کون سے تمہارا کچھ چُرا کے لے جائیں گے۔وہ پتا ہے مجھے اکانٹ بنانے مشکل نہیں ہت پر میں ہر جگہ اکانٹ بنا پسند نہیں کرتی