ایماندار پلس والی تو اس کا مطلب ہے کہ باقی سب بے ایمان ہوتے ہیں۔ آنے تو زینبے کو تمہاری ایسی پھینٹی لگائے گی کہ نانی یاد آ جائے گی۔