یہ جو تصویر میں دیکھا آپ نے میں لد پھر کے پسٹل ایم پی 5 اور سارا مال لایا ہوں اسی لیے تھا
کس نے کاٹا پرچہ؟ اس کا پیٹی نمبر بس بتا دیں۔
آئین کے مطابق آرمی کا پرچہ کورٹ مارشل مین کٹتا ہے نا کہ ایرے غیرے تھانے میں۔
اب بھگتنا کمانڈوز کا عزاب اس تھانے کو مکمل توڑ کر یہاں تمباکو کاشت ہو گا اگلے ہفتے سے۔