وہ کسی جیل کے وزیر اعظم نے بولا تھا ناں کہ اگر کسی کو روٹی کپڑا اور مکان چاہیئے تو جیل آجائے۔۔۔میں سمجھا شاید یہاں اس جیل کے وزیر کھیل و ثقافت نے بھی یہی انتظام کیا ہوا ہوگا۔۔۔سب کے لیئے۔۔
جاسوس کو پتہ ہونا چاہیے کہ حکم جی ایچ کیو سے جاری ہوتے ہیں جاسوسوں کو مارنے کے بھی اسلیئے جاسوس خبردار رہے کہ یہاں فور سٹار آئی ایس آئی چیف موجود ہے جس کا پانی 8000 جاسوس بھرتے ہیں