تھانہ اردو محفل ( 2 )

رونا مہنگائی کا تھوڑی ہے۔ رونا تو اس بات کا کہ ہم کیوں نہ ہوئے پولیس والے۔۔۔
شام سویرے موجاں ای موجاں گاتے پھرتے۔
یا راہ پیا جانڑے یا واہ پیا جانڑے۔ ڈھولیاں دے ڈھول دوروں سریلے سر وجن تے پاغل کر دین۔ جی جی ایسا ہی ہے ہماری تو موجیں ہی موجیں ہیں ۔ نہ راتیں سونڑاں نہ جاگن دا پتہ نہ جان دا پتہ کاں مرن دا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاں جی شاہ جی ، تفتیشی کاغذات کی کاپیاں کروا کے منگوا دیتا ہوں ذرا نکالیں ہزار روپیہ ۔۔۔ او منڈیا! پھڑ پیسے صاحب کولوں تے فائیلاں دی کاپی کرا لیہا۔ جاندا جاندا چاہ وی آکھدا جائیں ۔ تے کنجر نوں آکھیں سو ، چاہ وچ ملائی گھٹ ہوئی تے چھترو چھتر کر دیاں گا۔ جی شاہ جی فرماؤ حکم کرو میرے آقا
اللہ توبہ۔۔۔ تسی تے سچی مچی والے پلسئیے لگ رہے او۔ کدرے کسے حلط ریٹنگ تے چالان تے کرو گے نا
 
ڈھ جماعت پاس ڈریکٹ حولدار ہوں کوئی مزاخ نہیں یوں میں وی ۔
اوئے توں حوالدار ایں۔ توں کرم داد ایں۔ جی او شیرا چلو ایسے بہانے نفری بڑھی تھانڑے کی ۔ میں ایویں ای شاہ جی شاہ کی کر رہیا ساں۔
اوئے اے ڈی۔ جا جا کے کرسی لیا کے دے کرم داد کو اس نے ڈیوٹی کی جائننگ دینی ہے۔ ہمارے تھانڑے کا نواں محرر چوہری کرم داد ، دہ جماعت پاس ڈائرکٹ حوالدار اے کوئی مذاخ نئیں ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یا راہ پیا جانڑے یا واہ پیا جانڑے۔ ڈھولیاں دے ڈھول دوروں سریلے سر وجن تے پاغل کر دین۔ جی جی ایسا ہی ہے ہماری تو موجیں ہی موجیں ہیں ۔ نہ راتیں سونڑاں نہ جاگن دا پتہ نہ جان دا پتہ کاں مرن دا۔
لو کر لو گل۔۔۔
اگر ڈھول دور سے ہی سے سریلے لگتے ہیں تو بھنگڑا ڈالے والے ڈھول کے اتنا نیڑھے ہو کر کیوں بھنگڑا ڈالتے ہئں ۔
 
اللہ توبہ۔۔۔ تسی تے سچی مچی والے پلسئیے لگ رہے او۔ کدرے کسے حلط ریٹنگ تے چالان تے کرو گے نا
جواب تے لگدا کرم داد دے چکا۔ ویسے بھی ہمارے والا چالان عدالت میں پیش ہوتا ہے اور اسے چالان مقدمہ کہتے ہیں۔ مرضی کا کروانا ہو تو مناسب کر لیں گے ۔ بندی سمجھ دار لگتی ہیں آپ بھی
 
لو کر لو گل۔۔۔
اگر ڈھول دور سے ہی سے سریلے لگتے ہیں تو بھنگڑا ڈالے والے ڈھول کے اتنا نیڑھے ہو کر کیوں بھنگڑا ڈالتے ہئں ۔ س
بھانگڑ، بھنگڑے کا مکلف ہوتا ہے۔ اس کا قصور نہیں ہوتا۔ کسی نے کیا خوب کہا ہے ۔ پیٹ ایمان کا چھٹا رکن ہے/
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جواب تے لگدا کرم داد دے چکا۔ ویسے بھی ہمارے والا چالان عدالت میں پیش ہوتا ہے اور اسے چالان مقدمہ کہتے ہیں۔ مرضی کا کروانا ہو تو مناسب کر لیں گے ۔ بندی سمجھ دار لگتی ہیں آپ بھی
یعنی کہ ہمارے سوا کوئی اور بھی ہے سمجھ دار ہونے کا دعویدار؟
حیرت ہے۔
نہ جی ۔۔۔ ہمیں نہ چالان کرنا نہ چالان مقدمہ۔ ہمیں تو ویسے بھی ہتھکڑیوں سے ڈر ہی لگتا ہے چاہے وہ مخالف کے ہاتھ ہی میں کیوں نہ ہوں
 
نئیں تے ناں سہی ۔ چلو آپ کو مقدمے چالان سے بچا لیتے ہیں ۔ وہ سامنے قلفیوں والا کھڑا ہے۔ اس سے جا کر کہیں وہ صاحب کے لئے ایک قلفی دے دے کہنا چھوٹے کانے والی دے۔ جتنے کی دے لے لیں۔ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ نہ چلان نہ مقدمہ۔ تسیں آپنے گھر اسیں فیر ایتھے
 
کس نے کہا ہے؟ ہم نے تو آپ سے سنا۔
وہ سامنے قلفی والا کہہ رہا تھا سویرے ۔ کہہ رہا تھا اضطرار میں حرام کھانے کی اجازت یہ بتاتی ہے کہ اپنی جان کو ہلاکت میں ڈالنا بڑا حرام ہے اور اضطرار میں دل سے برا جانتے ہوئے حرام کھانا وہ بھی اتنا کہ صرف جان بچ جائے حرام نہیں رہا تو پھر ایمان کا چھٹا رکن کیا بن گیا؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نئیں تے ناں سہی ۔ چلو آپ کو مقدمے چالان سے بچا لیتے ہیں ۔ وہ سامنے قلفیوں والا کھڑا ہے۔ اس سے جا کر کہیں وہ صاحب کے لئے ایک قلفی دے دے کہنا چھوٹے کانے والی دے۔ جتنے کی دے لے لیں۔ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ نہ چلان نہ مقدمہ۔ تسیں آپنے گھر اسیں فیر ایتھے
قلفی لا کر آپ کو تھوڑی دے دینی۔۔۔ سیما آپا بھی کتنے دن سے یاد کر رہی ہیں قلفی۔ ہمیں بھی قلفی کھانے تین سال ہونے والے۔ ایک کی بجائے تین قلفیاں لیں گے۔ ایک سیما علی آپا کی اور دو ہماری۔
کانے کا کوئی فرق نہیں پڑتا۔ہم نے کون سا اس پہ دوبارہ قلفی لگوانی ہے
 
ہا ہا ہا۔ اس بابے سے ایک ہی لینا۔ پھر کسی اور سے بے شک دس لے لینا۔ ایویں فیر بد دعائیں دیتی پھروگی۔ بات کو سمجھیا کرو جی ۔ گل وچوں کجھ ہور اے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ سامنے قلفی والا کہہ رہا تھا سویرے ۔ کہہ رہا تھا اضطرار میں حرام کھانے کی اجازت یہ بتاتی ہے کہ اپنی جان کو ہلاکت میں ڈالنا بڑا حرام ہے اور اضطرار میں دل سے برا جانتے ہوئے حرام کھانا وہ بھی اتنا کہ صرف جان بچ جائے حرام نہیں رہا تو پھر ایمان کا چھٹا رکن کیا بن گیا؟
یہ سب قلفی والے نے کہا؟
 
Top