نہیں وہی اس مہینے کے پہلے ہفتے میں جو ہو ا بٹیا ۔۔کیا پھر سے؟
اللہ پاک آپ کو بھی صبر دیں آمین۔ آئندہ کے لئے احتیاط کیجئیے۔اُنکو تو صبر آگیا پر ہمیں نہیں ۔۔۔
میرے ساتھ بھی۔گزشتہ ہفتے۔ایس ایچ او صاحب کدھر ہیں رپٹ لکھوانا ہے ۔آپ کے بھائی کے ساتھ ایزی پیسہ۔ کے ذریعہ دھوکہ دہی ہوئی ہے جناب ۔۔۔۔
سچی؟؟؟؟میرے ساتھ بھی۔گزشتہ ہفتے۔
بنا کنفرم کئے مدد کر دی؟بس ہو ہی جاتا ہےبٹیا ۔ کسی دوست کی فیکٹری آئی ڈی سے ایمر جنسی مدد کی درخواست آئی۔اور ہم سے بیوقوفی ہو گئی۔
تھانےکی ساکھ اچھی نہیں ہے۔ رپورٹ لکھوانےکے بھی پیسے دینے پڑیں گے۔ایس ایچ او صاحب کدھر ہیں رپٹ لکھوانا ہے ۔آپ کے بھائی کے ساتھ ایزی پیسہ۔ کے ذریعہ دھوکہ دہی ہوئی ہے جناب ۔۔۔۔
بھیا آپکو بھی ایموشنلی بلیک میل کیا 🥲🥲🥲🥲بس ہو ہی جاتا ہےبٹیا ۔ کسی دوست کی فیکٹری آئی ڈی سے ایمر جنسی مدد کی درخواست آئی۔اور ہم سے بیوقوفی ہو گئی۔
بھیا تہیہ کرلیں کسی حال میں ایزی پیسہ سے پیسے نہیں کسی کو ٹرانسفر کرنا ہیں ۔یہ پورا گینگ ہے اور طریقہ واردات یہ ہے کہ کسی ایسے کا نام لیتے ہیں جسکو انسان کسی حال میں منع نہیں کرسکتا ۔۔میرے ساتھ بھی۔گزشتہ ہفتے۔
کسی گریب کی گنتی میں مدد کرنا تو جرم نہیں ہے جی۔ اور اگر کوئی اپنے موں حافظوں کو شربت پلا کر ثواب دارین حاصل کرنا چاہے تو فبہا ورنہ جو کہنا ہے کہہ لیں ہم تو قوم کے خذمتگار ہیں۔کنون اب سے اوپر اور اُسکے اوپر۔ یہ نوٹ کھلے عام 🤓🤓🤓
جی حکم فرمائیں ۔ خادم حاضر ہےایس ایچ او صاحب کدھر ہیں رپٹ لکھوانا ہے ۔آپ کے بھائی کے ساتھ ایزی پیسہ۔ کے ذریعہ دھوکہ دہی ہوئی ہے جناب ۔۔۔۔
سچ کہا بھیا یہ شکلیں بدل بدل کے آرہے ہیں ۔۔اُنکے بھی یو فون کی نمبر پر کیا ! جیز والے پر نہیں کیا اور مسلسل فون کرتے رہے ۔یو فون سے شناختی کارڈ نمبر بھی نکلوا لیے کوئی فائدہ نہیں ۔۔۔جی ہاں آپا ۔یہ سلسلہ کبھی رکنے والا تو نہیں البتہ شکلیں بدلتا رہے گا۔
ہمیں جیز کیش سے بنایا گیا ۔
دو عدد متاثرین کی شناخت ہو چکی ہے۔ اب کوئی واردات کی تفصیل سے آگاہ کرے ہم قانونی کاروائی کریں گے۔میرے ساتھ بھی۔گزشتہ ہفتے۔
شناختی کارڈ نمبر۔ شناختی کارڈ ۔ ماموں جی / خالہ جی ۔ پھڑیا گیا، پھڑی گئی / پیسے بھیجو، مدد کرو کچھ ایسی کہانی تو نہیںَ؟؟؟سچ کہا بھیا یہ شکلیں بدل بدل کے آرہے ہیں ۔۔اُنکے بھی یو فون کی نمبر پر کیا ! جیز والے پر نہیں کیا اور مسلسل فون کرتے رہے ۔یو فون سے شناختی کارڈ نمبر بھی نکلوا لیے کوئی فائدہ نہیں ۔۔۔
ہم بینک گئے ہوئے تھے ۔تو ہمارے مجازی خدا کے نمبر پر فون آیا اُنکے بھانجے کا کو پنڈی میں رہتے ہیں کہ ماموں جی میں کسی دوست کے یہاں آیا ہوا تھا ریئڈ ہوا میرے دوست کے بھائی کا کوئی چکر تھا مجھے تھانے اُٹھا لائے ہیں رو رہا تھا۔کہ تیس ہزار مانگ رہے ہیں ماموں جی فوراً بھیج دیں ۔اور زار و قطار رو رہا تھا ۔اُِنھوں بینک میں کہہ کر کسی سے بھیج دیے ۔۔پھر دوبارہ فون آیا یہ زیادہ پیسے مانگ رہے ہیں ۔تو دوبارہ ستر ہزار بھیج دیے ۔جی حکم فرمائیں ۔ خادم حاضر ہے
واردات کی تفصیل سے آگاہ فرمائیں تاکہ قانونی کاروائی کی جا سکے
ہمارے دوست (کنیڈا) کی فیک آئی ڈی سے ہمیں میسج آیا (جو میسج دوست صاحب کے ہماری طرح کے کئی اور دوستوں کو گیا جن میں سے کچھ اس دھوکے میں آگئے) ۔دو عدد متاثرین کی شناخت ہو چکی ہے۔ اب کوئی واردات کی تفصیل سے آگاہ کرے ہم قانونی کاروائی کریں گے۔