گُلِ یاسمیں
لائبریرین
گل کا پتہ لگے گا تے فیر اگلی گل ہونیہا ہا ہا۔ اس بابے سے ایک ہی لینا۔ پھر کسی اور سے بے شک دس لے لینا۔ ایویں فیر بد دعائیں دیتی پھروگی۔ بات کو سمجھیا کرو جی ۔ گل وچوں کجھ ہور اے
گل کا پتہ لگے گا تے فیر اگلی گل ہونیہا ہا ہا۔ اس بابے سے ایک ہی لینا۔ پھر کسی اور سے بے شک دس لے لینا۔ ایویں فیر بد دعائیں دیتی پھروگی۔ بات کو سمجھیا کرو جی ۔ گل وچوں کجھ ہور اے
آہو جی ۔ کمیشن حساب کا گوشوارہ دیتے ہوئے کہہ رہا تھایہ سب قلفی والے نے کہا؟
وہ قلفی بیچتا ہے لیکن ہمارے بڑے کانے کامطلب پچاس ہزار اور چھوٹے کانے کا مطلب پنج ہزار ہوتا ہے۔ آپ تو جھلی نکلیں ۔ میں تو سمجھدار سمجھیا تھا ۔گل کا پتہ لگے گا تے فیر اگلی گل ہونی
فیر جھلا کون ہویا۔۔۔ جھلی کو سمجھدار سمجھنے والا نا۔وہ قلفی بیچتا ہے لیکن ہمارے بڑے کانے کامطلب پچاس ہزار اور چھوٹے کانے کا مطلب پنج ہزار ہوتا ہے۔ آپ تو جھلی نکلیں ۔ میں تو سمجھدار سمجھیا تھا ۔
عاطف بھائی یہ پولیس والے کسی۔۔۔ لالچ۔۔۔۔کےاو یار کرم داد ۔۔۔ سمجھا انہیں ۔ ہم ان کی مدد کر رہے ہیں بغیر کسی ---لالچ--- کے
او بی بی پیٹی، کھوکھا پرانا ہو گیا ہے۔ اب ہر جگہ کا کوڈ الگ ہوتا ہے۔ قلفی والے کا کوڈ کانا ہے ، شربت والے کا وڈا گلاس چائے والے کا ڈبل ملائی، پان والے کا گرو دکی اور ایسے ہی ہر کام کا اپنا طریقہ۔فیر جھلا کون ہویا۔۔۔ جھلی کو سمجھدار سمجھنے والا نا۔
اب ہمیں کیا پتہ چھوٹے کانے بڑے کانے کا ۔
ہمیں تو بس ایک پیٹی دو پیٹی کا معلوم ہے۔
لالچ کسی مستحق کی مدد کرنے کا بندے کو ہکلا ہی دیتا ہےعاطف بھائی یہ پولیس والے کسی۔۔۔ لالچ۔۔۔۔کے
اتنا اٹک اٹک کر کیوں بولتے ہئں بھلا
اللہ توبہ ۔۔۔ آپ تو سب کو پولیس پولیس بننے کی ٹریننگ دینے لگے۔او بی بی پیٹی، کھوکھا پرانا ہو گیا ہے۔ اب ہر جگہ کا کوڈ الگ ہوتا ہے۔ قلفی والے کا کوڈ کانا ہے ، شربت والے کا وڈا گلاس چائے والے کا ڈبل ملائی، پان والے کا گرو دکی اور ایسے ہی ہر کام کا اپنا طریقہ۔
جسے لالچ ہو وہ تھوڑا سا جھلا ہو ہی جاتا ہے
اس میں کون کس کی مدد کر رہا ہےلالچ کسی مستحق کی مدد کرنے کا بندے کو ہکلا ہی دیتا ہے
آپ بی بی اب قلفی لائیں تاکہ آپ کا چالان مقدمہ حسب ضرورت تبدیل کیا جائے۔ آپ نے تو میرا ڈماق ہی کھا لیا ہےاللہ توبہ ۔۔۔ آپ تو سب کو پولیس پولیس بننے کی ٹریننگ دینے لگے۔
ایویں بے وجہ کا چالان مقدمہ کرنے کو تلے بیٹھے آپ۔ ہم نہ لانے والے قلفی۔آپ بی بی اب قلفی لائیں تاکہ آپ کا چالان مقدمہ حسب ضرورت تبدیل کیا جائے۔ آپ نے تو میرا ڈماق ہی کھا لیا ہے
بی بی یہ کس نے کہہ دیا کہ پلس میں ہونے کے لئے ڈماق ہونا ضروری ہے؟ بی بی پاکستان ہے۔ یہاں تعلق واسطہ چلتا ہے۔ اور بڑوں کا احترام خصوصا باباجی قیدے آزم صاحب کا جی !ایویں بے وجہ کا چالان مقدمہ کرنے کو تلے بیٹھے آپ۔ ہم نہ لانے والے قلفی۔
پیں ں ں ں ۔۔۔۔۔ سچی؟
پھر تو آپ پلسئیے نہ رہ پائیں گے اب۔ کیونکہ پولیس میں تو دماق والے چاہئہے ہوتے نا۔ معذرت کہ ہماری وجہ سے آپ کی نوکری خطرے میں پڑ گئی۔
ٹھیک ہو گیا۔۔۔ شربت دےوڈے گلاس تے گل مک گئی۔ تسی بس ایہہ دسو کہ گلاس شیشے دا ہووے کہ پلاسٹک دا۔بی بی یہ کس نے کہہ دیا کہ پلس میں ہونے کے لئے ڈماق ہونا ضروری ہے؟ بی بی پاکستان ہے۔ یہاں تعلق واسطہ چلتا ہے۔ اور بڑوں کا احترام خصوصا باباجی قیدے آزم صاحب کا جی !
قلفی تو آپ کو پڑ گئی نئیں تے فیر انج کرو۔ چلو فیر گرمیاں ہیں ایک وڈا گلاس شربت ہی پلوا دو اللہ کی بندی ۔ اللہ بڑا ثواب دے گا
جونسا مرضی گلاس ہو پر ہو، جونسا مرضی شربت ہو ، بس ہو وہ سامنے والے شربت والے سے ۔ اسے کہنا سامنے والے صاحب کے لیئے شربت کا گلاس دے دے۔ آپ بس پیسے دے آؤ ۔ شربت وہ آپئے بھیج دے گاٹھیک ہو گیا۔۔۔ شربت دےوڈے گلاس تے گل مک گئی۔ تسی بس ایہہ دسو کہ گلاس شیشے دا ہووے کہ پلاسٹک دا۔
ناں جی ہم نے تو سنی سنائی بات کی تھی ۔ یقین نہہیں تھا۔ سوچا کہ پلس ہتھے لگی ہے تو کنفرم ہی کر لیں۔
ناں جی ناں ۔ حرام مال کو ہاتھ نہیں لگاتے ہم اور سگریٹ پیتے ہوئے بندے کے جنازے نہیں جاتے ہمتُسی شربت دے پیسے ای لے لیو تے بہتر اے۔
اسی لئے تو جانا نہیںجس کا جنازہ ہو، وہ سگریٹ کیسے پی سکتا ہے؟
کنون اب سے اوپر اور اُسکے اوپر۔ یہ نوٹ کھلے عام 🤓🤓🤓جونسا مرضی گلاس ہو پر ہو، جونسا مرضی شربت ہو ، بس ہو وہ سامنے والے شربت والے سے ۔ اسے کہنا سامنے والے صاحب کے لیئے شربت کا گلاس دے دے۔ آپ بس پیسے دے آؤ ۔ شربت وہ آپئے بھیج دے گا